تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِدَّتِ ذِہْن" کے متعقلہ نتائج

ذہن

دماغ، سمجھنے کی صلاحیت، افہام و تفہیم، سمجھ، قوت یادداشت، سمجھنے کی صلاحیت یا طاقت

ذِہْنی

ذہن سے منسوب، دماغی، عقلی

ذہنیت

ذہنی معیار، ذہن کا رُجحان یا میلان، ذہنی ساخت

ذِہْناً

ذہنی طور پر .

ذہن نشیں

سمج دار، سمجھ میں آیا، سمجھا ہوا، یاد رکھا ہوا

ذِہنِیِات

ذہن سے متعلق چیزیں، ذہن سے وابستہ امور

ذِہنِ رَسا

تیز دماغ، اعلیٰ عقل و فہم

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

ذہن انسانی

انسان کا دماغ

ذِہْنِ صالِح

ذِہْنی اُفْتاد

ذہنیت، اندازِ فکر، سوچنے کا نظریہ

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

کَم ذِہن

نادان، کم عقل نیز کم استعداد، نلائق، کُند ذہن، بھول جانے والا، بھلکَڑ

تَنْگ ذَہْن

جس کے ذہن کی رسائی محدود ہو، غبی، کند ذہن، کم عقل، احمق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

تَبادُرِ ذِہْن

بات ذِہْن سے اُتَرنا

کوئی بات بھول جانا، دھیان سے جاتی رہنا

بات ذِہْن پَر چَڑھنا

کوئی بات خیال میں آنا

بات ذِہْن میں بَیٹْھنا

بات کا دلنشین ہونا، منصوبے کا گٹھنا

سَطْحِ ذِہْنِ عَالَم

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حِدَّتِ ذِہْن کے معانیدیکھیے

حِدَّتِ ذِہْن

hiddat-e-zehnहिद्दत-ए-ज़ेहन

وزن : 21221

حِدَّتِ ذِہْن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

English meaning of hiddat-e-zehn

Noun, Feminine

  • intelligence, acumen

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِدَّتِ ذِہْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِدَّتِ ذِہْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone