تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذہن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذہن کے معانیدیکھیے
ذہن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دماغ، سمجھنے کی صلاحیت، افہام و تفہیم، سمجھ، قوت یادداشت، سمجھنے کی صلاحیت یا طاقت
وضاحتی ویڈیو
شعر
ذہن میں یاد کے گھر ٹوٹنے لگتے ہیں شہابؔ
لوگ ہو جاتے ہیں جی جی کے پرانے کتنے
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
دنیا نہ جیت پاؤ تو ہارو نہ آپ کو
تھوڑی بہت تو ذہن میں ناراضگی رہے
English meaning of zehn
Noun, Masculine
- brain, mind, mental faculty, genius, sagacity, understanding, memory
ज़ेहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मन, विचार की क्षमता, समझ, बुद्धि, धारणाशक्ति, समझने-बूझने की योग्यता या शक्ति, दक्षता, कुशलता, होशियारी
- स्मरणशक्ति,याददाश्त
ذہن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذہن)
ذہن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔