تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفْظِ صِحَت" کے متعقلہ نتائج

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِفْظ آوَری

حفاظت، نگہبانی، تحفّظ، بچاؤ

حِفْظ ہونا

زبانی یاد ہونا، ازبر ہونا

حِفْظ پَڑْھنا

بغیر دیکھے پڑھنا، حافظہ سے پڑھنا

حِفْظ کَرنا

حِفْظِ جان

جان کی حفاظت، بچاؤ

حِفْظ یاد کَرْنا

ازبر کرلینا ، زبانی یاد کرنا ، حفظ کرنا ، رٹ لینا

حِفظ ہَیکَل

نقش ، تعویذ

حِفْظِ شَباب

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

حِفْظِ صِحَت

تحفّظِ صحت سے متعلق ادارہ، محکمۂ صحت

حِفْظانی

حفظان (رک) سے منسوب یا متعلق

حِفْظِ نَفْس

(نفسیات) اپنی ذات کی سلامتی یابقا، ذاتی سلامتی

حِفْظِ نَظَر

چشم بد دور، نظر بد ادھر ہی رہے، جب کسی بات کی تعریف کرتے ہیں تو پہلے یہ لفظ زبان پر لے آتے ہیں تاکہ نظر بد نہ لگے

حِفْظان

بچاؤ، حفاظت، محافظت، نگہبانی، تراکیب میں مستعمل

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمہ صحت، شعبہ صحت

حِفْظُ الْعَہْد

(تصوّف) بندے کا قیام اس مقام میں جس میں حق اس کے لیے حد مقرر کردے یعنی اوامر اور نواہی کا بجا لانا، غیر شرعی کاموں سے دوری یا اجتناب، حفظ عہد

حَفِیظ

حفاظت کرنے والا، نگہبان، پہرے دار، خدا کا ایک صفاتی نام

حافِذ

حافِظ

وہ شخص جسے قرآن زبانی یاد ہو

حِفاظ

شرم، حمیّت، مروّت؛ نگہبانی

حُفّاظ

حفظ کرنے والے، زبانی یاد کرلینے والے، خصوصاً قرآن اور احادیث کے حافظ

ہَفْجُوش

(ہفت جوش کا مخفف) سات دہاتیں ، سونا ، چاندی ، تابنا ، جست ، لوہا ، سیسہ ، رانگ ملا کر جو چیز بنائی جائے ، بہ حد مضبوط ہوتی ہے ۔

تَقَدُّم بِالحِفْظ

احتیاط ، پیش بندی ، پہلے سے بچاؤ کرنا ، حفظ ماتقدم (رک).

باعِثِ حِفْظ

حافِظِ قُرْآن

وہ شخص جس نے قرآن شریف حفظ کیا ہو

حافِظِ حَقِیقی

اصلی محافظ، اصلی نگہبان، خدائے تعالیٰ مراد ہے

حافِظِ بَرْحَق

رک : حافِظِ حقیقی ، خداے تعالیٰ.

حافظ جی

(مجازاً) نابینا

حافِظِ حَدِیث

(حدیث) وہ شخص جس کا علم ایک لاکھ حدیثوں پر محیط ہو .

مَجْلِسِ حِفْظِ صِحَّت

وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حِفاظَت

اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

حِفاظَتی تَحویل

ضَمانَتِ حِفْظِ اَمْن

(قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حِفاظَت خود

اپنا بچاؤ، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع، حفاظتِ خود اختیاری، وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

حِفاظَتی چَھتْری

(مجازاً) سایہ، تحفّظ، سرپرستی

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع

حافِظی

حافظہ (رک) سے منسوب یا متعلق . حافظے میں موجود.

حافِظا

رک : حافظہ.

حِفاظَت سے

احتیاط سے، سلامتی سے، سن٘بھال کر

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حِفاظَتِ جان و مال

حافِظَہ تیز کَرنے کی تَدابِیر

حِفاظَت کَرْنا

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ تیز کَرنے کا فَن

حافِظَہ کُنْد ہونا

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حِفاظَتی کُنْدا

وہ پُرزہ جو بندوق کی لبلبی کو مقفل کرنے نیز لفٹ وغیرہ کو گرنے سے روکنے کے لیے بطور حفاظت استعمال ہوتا ہے

حِفاظَتی

جو حٖفاظت کے لیے ہو

حِفاظَت میں رَکْھنا

نگرانی کرنا، محفوظ رکھنا، تحفّظ دینا

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حِفاظَتی چَوکی

سرحدوں کی حفاظت پر مامور سپاہیوں کے ٹھہرنے کی جگہ

حِفاظَتی جَیکِٹ

ایک قسم کی صدری جس کو پہن کر آدمی ڈوبنے سے محفوظ رہتا ہے، بچاؤ صدری

حافِظی تِمْثالْچَہ

(نفسیات) حافظے میں موجود صورت یا شبیہ، یادوں کا ہیولا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفْظِ صِحَت کے معانیدیکھیے

حِفْظِ صِحَت

hifz-e-sehatहिफ़्ज़-ए-सेहत

وزن : 2212

حِفْظِ صِحَت کے اردو معانی

  • تحفّظِ صحت سے متعلق ادارہ، محکمۂ صحت
  • صحت کی حفاظت، تندرستی کا قیام
  • وہ علم جو صحت کی حفاظت اور بیماری سے بچاؤ کے اُصول و قوانین بناتا ہے، صحیات
  • ۔مذکر۔ تندرستی کی محافظت۔ صحت کا قیام اور بچاؤ۔

English meaning of hifz-e-sehat

  • preserving one's health

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفْظِ صِحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفْظِ صِحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone