تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حافِظ" کے متعقلہ نتائج

حافِظ

وہ شخص جسے قرآن زبانی یاد ہو

حافِذ

A friend, servant, grandson, son-in-law, brother-in-law, father-in-law.

حافِظِ حَقِیقی

اصلی محافظ، اصلی نگہبان، خدائے تعالیٰ مراد ہے

حافِظِ حَدِیث

(حدیث) وہ شخص جس کا علم ایک لاکھ حدیثوں پر محیط ہو .

حافِظِ بَرْحَق

رک : حافِظِ حقیقی ، خداے تعالیٰ.

حافِظِ قُرْآن

وہ شخص جس نے قرآن شریف حفظ کیا ہو

حافِظی

حافظہ (رک) سے منسوب یا متعلق . حافظے میں موجود.

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظی تِمْثالْچَہ

(نفسیات) حافظے میں موجود صورت یا شبیہ، یادوں کا ہیولا

حافِظی ما بَعْد تِمْثال

(نفسیات) حافظے میں آنے والی آخری صورت یا شبیہ، یادوں کا بعد میں آنے والا ہیولا.

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حافِظ کے معانیدیکھیے

حافِظ

haafiz•हाफ़िज़

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: حُفّاظ

مادہ: حِفْظ

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: حَفِظَ

  • Roman
  • Urdu

حافِظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ شخص جسے قرآن زبانی یاد ہو
  • کسی علم یا کتاب کو ازبر کرنے والا
  • ایران کے مشہور صوفی شاعر شمس الدین محمد شیرازی کا تخلص، اہلِ فارس قوّال کو بھی کہتے ہیں
  • خدا کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام

صفت

  • نگہبان، محافظ
  • جسے قرآن یاد ہو
  • حفاظت کرنے والا، پاسبان، خبر گیر
  • نابینا، اندھا، اندھوں کا لقب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حافِذ

A friend, servant, grandson, son-in-law, brother-in-law, father-in-law.

شعر

Urdu meaning of haafiz

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jise quraan zabaanii yaad ho
  • kisii ilam ya kitaab ko azbar karne vaala
  • i.iraan ke mashhuur suufii shaayar shamas uddiin muhammad shiiraazii ka taKhallus, ahal-e-faaras qoXvaal ko bhii kahte hai.n
  • Khudaa ke ninaanve naamo.n me.n se ek naam
  • nigahbaan, muhaafiz
  • jise yaad ho
  • hifaazat karne vaala, paasabaan, Khabar giir
  • naabiinaa, andhaa, andho.n ka laqab

English meaning of haafiz

Noun, Masculine, Singular

  • pen-name of Iran's famous Sufi poet Shamsuddin Mohammad Shirazi
  • one who learns the Holy Quran by heart
  • saviour, protector, keeper, guardian, preserver
  • having a good memory

Adjective

हाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईरान के मशहूर सूफ़ी कवि शमसुद्दीन मोहम्मद शीराज़ी का उपनाम
  • रक्षक, प्रहरी, पहरेदार
  • अंधा, अंधों की उपाधि
  • ख़ुदा के निन्नावे नामों में से एक नाम
  • बचाने वाला, हिफाजत अर्थात रक्षा करने वाला

विशेषण

  • जिसे क़ुरआन कंठस्थ हो
  • जिसकी याददाश्त अच्छी हो
  • वह व्यक्ति जिसे कुरान कंठस्थ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حافِظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حافِظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone