تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائی کَمانڈ" کے متعقلہ نتائج

ہائی کَمانڈ

اعلیٰ فوجی دستہ یا علاقہ (جو کسی سپہ سالار کے زیر حکم ہو)، فوجی کمان دار اور اس کا عملہ، ہائی کمانڈ، فوجی کمانڈر اور اس کا عملہ، اردو اور ہندی میں بطور 'ہائی کمان' مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائی کَمانڈ کے معانیدیکھیے

ہائی کَمانڈ

high-commandहाई-कमांड

نیز : ہائی کَمان

اصل: انگریزی

دیکھیے: اعْلیٰ کَمانڈ

موضوعات: سیاسیات فوج

  • Roman
  • Urdu

ہائی کَمانڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اعلیٰ فوجی دستہ یا علاقہ (جو کسی سپہ سالار کے زیر حکم ہو)، فوجی کمان دار اور اس کا عملہ، ہائی کمانڈ، فوجی کمانڈر اور اس کا عملہ، اردو اور ہندی میں بطور 'ہائی کمان' مستعمل
  • سالار اعلیٰ اور اس کا منصب
  • فیصلہ لینے والی اعلیٰ کمیٹی، اعلیٰ قیادت، اعلیٰ سربراہی
  • کسی تنظیم یا ادارہ کا افسر اعلیٰ یا سربراہ

English meaning of high-command

Noun, Feminine

  • the commander-in-chief and associated senior staff of an army, navy, or air force
  • high ranked or higher office and his rank
  • supreme decision making committee
  • the all in all of an institution or organization

हाई-कमांड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फौजी कमांडर और उसके अधीनस्थ अधिकारी, उर्दू और हिंदी में 'हाई-कमान' के रूप में प्रयुक्त
  • सर्वोच्च अधिकारी एवंं उसका पद
  • निर्णय लेने वाली सर्वोच्च समिति
  • किसी संस्था या समिति का सर्वोच्च अधिकारी या मुखिया

ہائی کَمانڈ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائی کَمانڈ

اعلیٰ فوجی دستہ یا علاقہ (جو کسی سپہ سالار کے زیر حکم ہو)، فوجی کمان دار اور اس کا عملہ، ہائی کمانڈ، فوجی کمانڈر اور اس کا عملہ، اردو اور ہندی میں بطور 'ہائی کمان' مستعمل

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائی کَمانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائی کَمانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone