تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِینِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِینِ حَیات کے معانیدیکھیے
حِینِ حَیات کے اردو معانی
صفت
- عمر بھر کے لئے، پوری زندگی کے لئے، جب تک زندگی ہے
اسم، مذکر
- دوران زندگی، زمانۂ حیات، جیتے جی
شعر
اب تو جینا ہے بہر حال مجھے حین حیات
ظالم اس موت نے کیا کیا نہ بہانا چاہا
English meaning of hiin-e-hayaat
हीन-ए-हयात के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जीवनभर के लिए, पूरे जीवन के लिए, जब तक जीवन रहे
संज्ञा, पुल्लिंग
- आजीवन, यावज्जीवन, आजन्म, जिदगीभर, जीतेजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِینِ حَیات)
حِینِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔