تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِجاز" کے متعقلہ نتائج

حِجاز

روکنا، الگ رکھنا، کوئی چیز جو بیچ میں آکر دو چیزوں کو جدا کر دے،

حِجازی

زَنگُلَۂ حِجاز

(موسیقی) عربی موسیقی کا ایک راگ ، طرز نغمہ.

شاہِ حِجاز

اردو، انگلش اور ہندی میں حِجاز کے معانیدیکھیے

حِجاز

hijaazहिजाज़

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: حَجْز

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: حَجَزَ

حِجاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روکنا، الگ رکھنا، کوئی چیز جو بیچ میں آکر دو چیزوں کو جدا کر دے،
  • رسی
  • جزیرۃ العرب کا شمال مغربی حصّہ جس میں مکّہ معظمہ ، مدینہ منوَرہ اور طائف وغیرہ واقع ہیں (جو بالعموم سعودی عرب کی موجودہ سلطنت کا مغربی صوبہ ہے)
  • (موسیقی) ایرانی موسیقی میں ایک راگ اور بارہ مقاموں میں سے ایک مقام کا نام

شعر

English meaning of hijaaz

Noun, Masculine

  • something that intervenes, barrier or obstacle, a barrier, or anything similar, by which two things are separated
  • a rope
  • a province of Arabia where Makkah and Medina are situated
  • (Music) one of the principal musical modes or styles of the Persians, one of the three principal musical modes of the Persians (the other two being Isfahan and Iiraq)

हिजाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोकना, अलग रखना, कोई चीज़ जो केंद्र में आकर दो चीज़ों को भिन्न कर दे
  • रस्सी
  • अरब द्वीप का उत्तर-पश्चिमी भाग जिसमें मक्का, मदीना एवंं ताएफ़ आदी हैं
  • (संगीत) फारसी संगीत के 12 मुकामों में से एक का नाम

حِجاز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِجاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِجاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words