تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلْنا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: بازاری
ہِلْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا
- پالنا ، جھولنا
- ہیبت یا رعب سے متزلزل ہونا۔ کہ عرش ہلتا ہے اور اُس کا دل نہیں ہلتا
- مانوس ہونا ، سدھنا ، عادی ہونا ۔
- ۔ ۳۔ کام کرنے کے لیے آمادہ کرنا
- ) ۔ ۴۔ (بازاری) مجامعت کرنا ، صحبت کرنا ، جماع کرنا ۔
- ۔ ۵۔ مزے میں آنا
- ۔(ھ۔ بالکسر)۱۔ مانوس ہونا۔ بچوں یا جانوروں وحشی کا ۲۔متحرک ہونا۔ لرزنا۔ کانپنا۔ تھر تھرانا ۳۔متزلزل ہونا۔ ہیبت یا رعب سے۔؎
شعر
اس کا چلنا جیسے ہلنا پھولوں کی اک ڈالی کا
شاخ کمر ہے نازک ایسے لہراتی یا کھاتی بل
یہ ضعف اب ہے کہ ہلنا گراں ہے قدموں کو
سبک روی میں کبھی ان کو دستگاہیں تھیں
ہلنا پڑے نہ تاکہ کسی رنج پر مجھے
سارے کا سارا میں کسی پتھر میں آ گیا
English meaning of hilnaa
Intransitive verb
- to shake,reverberate
Verb
- be agitated
- be tamed or domesticated, become attached
- shake, move
हिलना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- अपने स्थान से कुछ इधर या उधर होना। कुछ या सूक्ष्म गति में आना। चलायमान होना। जैसे-हवा से पेड़ की पत्तियाँ हिलना। मुहा०-हिलना-डोलना = (क) थोड़ा इधर-उधर होना। (ख) घूमना-फिरना। (ग) किसी काम के लिए उठना या आगे बढ़ना। (घ) काम-धंधा, उद्योग या परिश्रम करना।
- कंपित होना। काँपना।
- अपने स्थान से इधर-उधर होना
- अस्थिर या चंचल होना
- दृढ़ न रहना; डगमगाना
- चलायमान होना
- लहराना; झूमना
- सरकना
- काँपना।
ہِلْنا سے متعلق محاورے
ہِلْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلْنا)
ہِلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔