تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِنہِنانا" کے متعقلہ نتائج

ہِنہِنانا

گھوڑے کا بولنا، گھوڑے کا اپنی قدرتی آواز نکالنا نیز گھوڑے کی طرح کی آواز نکالنا

اَنْمَنانا

گھبرانا، اداس ہونا، بادل ناخواستہ کوئی کام کرنا

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

اَنجانا

نامعلوم، اجنبی، انجان، ناآشنا، ناواقف، غیرمانوس

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

اَپْنانا

کسی کو اپنا کر لینا، اپنے ساتھ ملانا، دوست بنانا، ہم خیال ہونا، اپنے ڈھپ پر لانا

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

ہِندِیانا

ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔

ہِنہِنا

ہنہنا کر ، ہنہناتے ہوئے ۔

ہانْکنا

چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا

ہِندُوانا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

اُلاہْنا

الزام، گناہ

ہانڈنا

۔(ھ) اگنوار۔ آوارہ پھرنا۔ بیکار پھرنا۔ آوارہگرد ہونا۔

اَنْکھانا

ناراض ہونا، ناخوش ہونا، غصہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنہِنانا کے معانیدیکھیے

ہِنہِنانا

hinhinaanaa•हिनहिनाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ہِنہِنانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھوڑے کا بولنا، گھوڑے کا اپنی قدرتی آواز نکالنا نیز گھوڑے کی طرح کی آواز نکالنا
  • (مجازاً) جوش و خروش دکھانا، شور و غل کرنا

Urdu meaning of hinhinaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ka bolnaa, gho.De ka apnii qudratii aavaaz nikaalnaa niiz gho.De kii tarah kii aavaaz nikaalnaa
  • (majaazan) josh-o-Khurosh dikhaanaa, shor-o-gul karnaa

English meaning of hinhinaanaa

Adverb

  • to neigh
  • (Metaphorically) to whinny (as a gerund)

हिनहिनाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घोड़े के द्वारा मुख से ध्वनि उत्पन्न करने की क्रिया, घोड़े का बोलना, घोड़े का हिन-हिन शब्द करना, घोड़े का अपनी प्राकृतिक आवाज़ निकालना अर्थात घोड़े की तरह की आवाज़ निकालना
  • (लाक्षणिक) जोश दिखाना, हल्ला हुपाड़ करना

ہِنہِنانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِنہِنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِنہِنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone