تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِرْفَتی" کے متعقلہ نتائج

حِرْفَتی

حرفت سے منسوب یا متعلق

حِرْفَتی تَعْلِیم

حرفت کی تعلیم ، مشینوں سے متعلق تعلیم.

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

حِرْفَتی کام

ایسا کام جس میں کوئی ہُنر سکھایا جائے ؛ پیشہ ورانہ کام ؛ دستکاری کا کام.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْفَتی کے معانیدیکھیے

حِرْفَتی

hirfatiiहिरफ़ती

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: حِرْفَت

اشتقاق: حَرَفَ

حِرْفَتی کے اردو معانی

صفت

  • حرفت سے منسوب یا متعلق
  • چالاک، عیار، مکار

English meaning of hirfatii

Adjective

  • related to business
  • cunning, cleverness

हिरफ़ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिर्फ़त से संबंधित, उद्यम सम्बन्धी
  • धूर्त, वंचक, ठग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِرْفَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِرْفَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone