تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب میں فَرْق ہونا" کے متعقلہ نتائج

حِساب میں فَرْق ہونا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

حِساب میں ہونا

گنتی میں شامل ہونا ، نام لکھا جانا ، شُمار ہونا .

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

دِل میں فَرْق ہونا

نَظَر میں فَرْق ہونا

نظر میں خرابی ہونا، نگاہ درست نہ ہونا

زبان میں فَرْق ہونا

قول و قرار پر قائم نہ رہنا، اپنے عہد و پیمان سے پھر جانا، جو کہنا وہ نہ کرنا

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

ظاہِر اَور باطِن میں فَرْق ہونا

ظاہر میں کچھ، باطن میں کچھ اور ہونا، زبان پر کچھ دل میں کچھ ہونا

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب میں فَرْق ہونا کے معانیدیکھیے

حِساب میں فَرْق ہونا

hisaab me.n farq honaaहिसाब में फ़र्क़ होना

حِساب میں فَرْق ہونا کے اردو معانی

  • حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب میں فَرْق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب میں فَرْق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words