تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبان میں فَرْق ہونا" کے متعقلہ نتائج

زبان میں فَرْق ہونا

قول و قرار پر قائم نہ رہنا، اپنے عہد و پیمان سے پھر جانا، جو کہنا وہ نہ کرنا

حِساب میں فَرْق ہونا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

دِل میں فَرْق ہونا

نَظَر میں فَرْق ہونا

نظر میں خرابی ہونا، نگاہ درست نہ ہونا

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

زَبان میں لوچ ہونا

بولنے میں چھوٹے بڑے کا لحاظ ہونا، بیشتر سلب کے ساتھ مُستعمل ہے

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

زَبان میں کانْٹے ہونا

سخت اور دل آزار باتیں کرنا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

ظاہِر اَور باطِن میں فَرْق ہونا

ظاہر میں کچھ، باطن میں کچھ اور ہونا، زبان پر کچھ دل میں کچھ ہونا

زُبان میں بَھدْرَک نَہ ہونا

کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا، ایک بات پر قائم نہ رہنا

دانتوں میں زُبان ہونا

دشمنوں میں گھرا ہونا، ہر طرف سے دشمنوں کے نرغے میں ہونا، دُشمنوں کے درمیان محفوظ رہنا

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

زبان میں بواسیر ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا باتونی ہوتا ہے

منہ میں زبان ہونا

بولنے کے قابل ہونا، قوت گویائی ہونا، جواب دینے کی طاقت رکھنا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زبان میں فَرْق ہونا کے معانیدیکھیے

زبان میں فَرْق ہونا

zabaan me.n farq honaaज़बान में फ़र्क़ होना

محاورہ

زبان میں فَرْق ہونا کے اردو معانی

  • قول و قرار پر قائم نہ رہنا، اپنے عہد و پیمان سے پھر جانا، جو کہنا وہ نہ کرنا

English meaning of zabaan me.n farq honaa

  • to differ from one's word or command

ज़बान में फ़र्क़ होना के हिंदी अर्थ

  • अपनी बात पर क़ायम न रहना, अपने वादे और वचन से फिर जाना, जो कहना वह न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبان میں فَرْق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبان میں فَرْق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words