تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِصَّہ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ داری کے معانیدیکھیے
حِصَّہ داری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جائداد میں کسی جز کی شرکت، اثاثے کے مالکوں، مستحقوں یا ورثا یا دعوے داروں میں شمولیت، ساجھا
شعر
سب کے غموں میں تھوڑی تھوڑی میں نے حصہ داری کی
خوشیوں کی امید نہ رکھی درد سے رشتہ داری کی
یہ گلستاں ہے ہماری ریاضتوں کا ثمر
اسے سنوارنے میں سب کی حصہ داری ہے
ختم ہوا جاتا ہے دخل دل سب کاموں سے
اور دنیا کی حصہ داری بڑھتی جاتی ہے
English meaning of hisse-daarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sharing, quota, part co-partnership, entitlement to a share
हिस्से-दारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संपत्ति में किसी घटक की भागीदारी, संपत्ति के मालिकों या वारिसों या दावेदारों में भागीदारी, साझा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِصَّہ داری)
حِصَّہ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔