تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھی" کے متعقلہ نتائج

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

ساجِھی بَننا

ساجِھیا

(دکان داری) تجارتی کاروبار کا شریک ، حِصّے دار.

ساجھیداری

مشترک ہونے کی حالت، شراکت داری، مشترک، شرکت

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھی کے معانیدیکھیے

ساجھی

saajhiiसाझी

وزن : 22

ساجھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saajhii

Noun, Masculine

  • partner, shareholder

साझी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साझेदार, शरीक, हिस्सादार

ساجھی کے مترادفات

ساجھی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words