تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hoeing" کے متعقلہ نتائج

hoeing

گُڑائی

hang

hong

ہانگ

ہانگ

میدہ چھاننے کی باریک چھلنی، کپڑے کی چھلنی

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

ہوں گے

جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)

hang-glider

چھتردار ڈھانچا جس میں لٹک کر ہو ا باز کھسکتا ہوا نیچے کی طرف آتا ہے ، کھسل چھتری۔.

ہِینگ ہَگوانا

سخت بیمار ڈالنا ۔

hang up

لَٹکانا

hang on

جاری رہنا

hang out

رہائش رکھنا

hang back

مُتامَل ہونا

hang together

مُجتمع رہنا

ہِینگ کا دَرَخت

ہینگ کا پیڑ جسے عربی میں النجدان ، فارسی میں درقت انگدان کہتے ہیں اور اس کا گوند مصطگی سے ملتا جلتا ہوتا ہے جسے ہیرا ہینگ کہتے ہیں

ہِینْگ لَگا کَر رَکھو

۔ (طنزاً) ہوا نہ لگنے دو۔ بچا کر رکھو۔

ہِنْگڑا

(ٹھگی) بنیا، بقال

ہِیْنگْڑا

ہینگ کی دوسری قسم، اس کے پودے کا پھل سیاہ اور بد بودار ہوتا ہے اور اس کی ہینگ بھی نہایت بدبودار ہوتی ہے یہ کھائی نہیں جاتی، انجدان

ہِینْگ آئی تو باٹ لَگائی

موقع کھو دیا

ہِینگ لَگا کَر رَکھنا

ہِینگ مَلنا

ہینگ گھس کر لگانا ۔

ہِینْگ لَگا رَکھا کَرو

بچا کر رکھو ، خود حفاظت سے رکھو ، ہوا نہ لگنے دو ؛ (طنزاً) سینت کر رکھو ؛ کسی کو نہ دو (بخیل سے طنزاً کہتے ہیں)

ہِینْگ لَگْنا

تھوڑا فائدہ ہونا ، کسی چیز کی ناکافی مقدار میں ہونا جس سے فائدہ کم ہو ۔

ہِینگ لگانا

کسی چیزکو ہینگ ملنا، ہینگ گھس کر لگانا، ہینگ گھس کر ڈالنا

ہِینگ ہَگانا

سخت پیچش میں مبتلا کرنا ، سخت بیمار کر ڈالنا ۔

ہَنگامی

کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا

ہَنگامے

۱۔ ہنگامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) دھوم دھام ۔

ہَنْگامَہ

لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ

ہَنگامی کارْرَوائی

فوری طور پر کیا جانے والا کوئی کام یا انتظام

ہَنْگامَہ پَڑنا

ہنگامہ برپا ہونا ، واویلا ہونا ، فساد ہونا ، بلوہ پھوٹ پڑنا ۔

ہِینگ ہَگ ہَگ کے مَرے

ایک قسم کا سخت کوسنا ، شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہو کر جان دے ۔

ہَنگامَہ زائی

ہنگامہ پیدا کرنے کا عمل ، ہنگامہ خیزی ۔

ہَنگامَہ پَردازی کَرنا

شورش کرنا ، بلوہ کرنا ، دنگا کرنا ، فساد کرنا ، لڑائی کرنا ، جھگڑا کرنا ۔

ہِینگ ہَگنا

شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا، سخت بیمار ہونا، بیمار پڑا رہنا، ہمیشہ بیمار رہنا

ہَنگامَہ پَرواز

۔(ف) صفت۔ دنگا کرنے والا۔

ہَنگامَہ اَفزا

شوروغل اور ہلچل بڑھانے والا ، فتنہ انگیز ، جو فساد کا باعث ہو ۔

ہَنْگامَہ کَھڑا ہونا

فتنہ و فساد یا لڑائی جھگڑا ہونا ، بلوہ ہونا ، ہلچل مچنا ؛ احتجاج ہونا۔

ہَنگَروی

ملک ہنگری کا باشندہ ۔

hangdog

کھسیا یا، گھبرایا، چو ٹٹا سا بنا ہوا۔.

hangover

شراب کے نشے کا خمار، دردِ سر وغیرہ -.

ہَنْگامَہ پَروازی

۔(ف)مونث۔ شورش۔ بلوہ۔ دنگا۔ فساد۔ لڑائی۔جھگڑا

ہَنگامَہ کَھڑا کَرنا

فتنہ و فساد برپا کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا، ہلچل یا افراتفری پیدا کرنا، شور مچانا، احتجاج کرنا

ہَنْگامہ پَرداز

ہنگامہ اٹھانے والا، پرجوش، پر شور

ہانگا چُھوٹنا

طاقت نہ رہنا ، جسمانی قوت میں کمی آ جانا

ہُنْگا تُنْگی

(عور) غیر مستقل باتیں کرنے کا عمل یا کیفیت ، مختلف یا بے جوڑ باتیں کرنے کا عمل یا کیفیت

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَہ پردازی

لڑائی جھگڑا یا دنگا فساد کرنے کا عمل ، شورش پیدا کرنا ، بلوہ کرنا ۔

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنگامَہ پَیدا کَرنا

رک : ہنگامہ برپا کرنا ؛ (خصوصاً) ہلچل مچانا ۔

ہَنگامَہ فَرو ہونا

ہنگامہ ختم ہونا، فتنے کا دب جانا

ہَنگاماں

رک : ہنگامہ ؛ وقت ۔

hanger-on

چَمْچَہ

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

ہَنگامَہ بَر طَرَف ہونا

فتنہ و فساد ختم ہونا ، شور و غل رکنا ۔

ہَنگامَہ زا

۱۔ ہلچل اور بے چینی پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) پریشان کن صورتِ حال پیداکرنے والا ۔

ہَنگامَۂ فَردا

آنے والے دن کا شور

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

ہَنگامی دَور

مشکل دور ، سنگین حالات کا زمانہ ۔

ہَنگامی اَدَب

وہ ادبی تحریر جو کسی خاص وقت میں اور کسی عارضی یا وقتی مسئلے کو موضوع بنا کر لکھی گئی ہو ، عارضی ادب ، وقتی ادب ۔

ہَنگامَہ زار

فتنہ و فساد اور شور و غل کی جگہ ۔

ہَنگامَہ فِگَن

ہنگامہ کرنے والا، فتنہ پھیلانے والا، حشر برپا کرنے والا

hoeing کے لیے اردو الفاظ

hoeing

həʊ

hoeing کے اردو معانی

  • گُڑائی

hoeing के उर्दू अर्थ

  • गुड़ाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hoeing)

نام

ای-میل

تبصرہ

hoeing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone