تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوں نَہ ہوں" کے متعقلہ نتائج

ہوں نَہ ہوں

تذبذب کے موقعے پر مستعمل ، شاید ہوں شاید نہ ہوں

ہُوں نَہ ہاں

نہ اقرار نہ انکار ۔

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

کوئی سُنے نَہ سُنے مَیں کَہتا ہوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت باتیں کرتا رہے

ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

رانگََڑ گُوجَر دو ، کُتّا بِلّی دو ، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہیں .

گُوجَر رانْگَھڑ دو، کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

گوجر اور رانگھڑ یا کتّے اور بلّی وہ دونوں اور یہ دونوں نہ ہوں تو پھر کوئی خطرہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوں نَہ ہوں کے معانیدیکھیے

ہوں نَہ ہوں

ho.n na ho.nहों न हों

عبارت

ہوں نَہ ہوں کے اردو معانی

  • تذبذب کے موقعے پر مستعمل ، شاید ہوں شاید نہ ہوں
  • یقینا ۔

हों न हों के हिंदी अर्थ

  • यक़ीनन
  • तज़बज़ब के मौके़ पर मुस्तामल, शायद हूँ शायद ना हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوں نَہ ہوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوں نَہ ہوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words