تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹ لٹکانا" کے متعقلہ نتائج

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

طُعْمَہ لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

طُعْما لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

مُعامَلَہ لَٹْکانا

کسی بات میں رکاوٹ پیدا کرنا، التوا میں ڈالنا

پھانسی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

پَر لَٹْکانا

رک : پر چھوڑنا .

بات لَٹْکانا

معاملے کو التوا میں ڈالنا، گول رکھنا، صاف صاف نہ کرنا یا نہ کہنا

زُلْفیں لَٹْکانا

زُلفوں کو لمبا کر کے نیچے کی طرف لانا

تَعْوِیذ بَنا کَرْ گَلے میں لَٹْکانا

تعویذ بنانا

پھانسی پَر لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا.

اَدَھر میں لَٹْکانا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

قَبْر میں پاؤں لَٹْکانا

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

گور میں پانو لَٹْکانا

موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

پاؤں قَبْر میں لَٹْکانا

پاوں گور میں لَٹْکانا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت بوڑھا ہونا ، بہت بیمار ہونا.

پاؤں گور میں لَٹْکانا

۔ مرنے کے قریب ہونا۔ مرنے پر آمادہ ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹ لٹکانا کے معانیدیکھیے

ہونٹ لٹکانا

hon.T laTkaanaaहोंट लटकाना

محاورہ

ہونٹ لٹکانا کے اردو معانی

  • مایوسی اور شدتِ غم میں لبوں کو لٹکانا نیز مایوس ہو جانا، روہانسا ہو جانا

English meaning of hon.T laTkaanaa

  • be sorry

होंट लटकाना के हिंदी अर्थ

  • मायूसी और कष्ट में लबों को लटकाना, मायूस हो जाना, रोनी सूरत बना लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹ لٹکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹ لٹکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone