تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور میں پانو لَٹْکانا" کے متعقلہ نتائج

گور میں پانو لَٹْکانا

موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

گور میں پانو لَٹَکْتے ہیں

پیر فرتوت مرنے کے نزدیک ہے

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

پاوں گور میں لَٹْکانا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت بوڑھا ہونا ، بہت بیمار ہونا.

پاؤں گور میں لَٹْکانا

۔ مرنے کے قریب ہونا۔ مرنے پر آمادہ ہونا۔ ؎

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

گور میں پانو لَٹْکا کے بَیٹْھنا

نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گور میں پانو لَٹْکانا کے معانیدیکھیے

گور میں پانو لَٹْکانا

gor me.n paa.nv laTkaanaaगोर में पाँव लटकाना

محاورہ

گور میں پانو لَٹْکانا کے اردو معانی

  • موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

गोर में पाँव लटकाना के हिंदी अर्थ

  • मौत के इंतिज़ार में होना, मरने के क़रीब होना नीज़ निहायत बूढ़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور میں پانو لَٹْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور میں پانو لَٹْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words