تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش دَر دَم" کے متعقلہ نتائج

ہوش دَر دَم

(تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش دَر دَم کے معانیدیکھیے

ہوش دَر دَم

hosh-dar-damहोश-दर-दम

موضوعات: تصوف

Roman

ہوش دَر دَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔

Urdu meaning of hosh-dar-dam

Roman

  • (tasavvuf) jo saans andar se baahar aa.e vo huzuur aur aagahii se ho aur Gaflat ko is me.n raah na ho, maulaanaa saad uddiin ka shaGrii ne farmaayaa hai hosh dar dam yaanii intiqaal ek nafas ka duusrii nafas kii taraf Gaflat se na ho huzuur se ho aur jo saans ho vo zikr haq se Gaafil aur Khaalii na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوش دَر دَم

(تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش دَر دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش دَر دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone