تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش رُبا" کے متعقلہ نتائج

ہوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے

ہوش دار

ہوش رکھنے والا ، صاحب عقل و فہم نیز سمجھ داری کا ، جس میں عقل و فہم کی بات ہو ۔

ہُوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے، غیر مہذب، غیر شائستہ نیز وحشی صفت، کم عقل، نادان شخص

ہوش ناک

عاقل ، ہوش مند ، سمجھ دار ، باشعور ۔

ہوش اوڑنا

رک : ہوش اڑنا ۔

ہوش اَفزا

ہوش بڑھانے والا ، عقل و دانائی میں اضافہ کرنے والا ۔

ہوش اُڑنا

بیخود ہو جانا ، حیرت میں آ جانا ۔

ہوش والا

سدھ والا، باخبر

ہوش پاش

ہوش بکھیر دینے والا ، عقل گم کر دینے والا ۔

ہوش ہونا

سدھ ہونا، عقل ہونا، شعور ہونا، خبر ہونا، معلوم ہونا

ہوش آنا

بے ہوشی سے نکلنا ، آپے میں آنا ، سنبھلنا ، غشی دور ہونا ، غنودگی رفع ہونا ۔

ہوشمَندی

عقل مندی، دانائی، ہوشیاری، سمجھ، شعور، وقوف، تمیز

ہوش آنا

۔۱۔ ہوشیار ہونا۔ سنبھلنا۔آپے میں آنا۔؎

ہوش لینا

توجہ دینا ، غور کرنا ، خیال کرنا ، پروا کرنا ۔

ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا، ہوش لے جانے والا نیز بے خود کر دینے والا

ہوش میں

حواس میں ، ہوش ہوتے ہوئے ، بغیر پیے

ہوش جانا

ہوش اڑنا ، حواس باختہ ہونا ؛ بے خود ہو جانا ۔

ہوش اَفزائی

ہوش افزا (رک) کا اسم کیفیت ، عقل و دانائی بڑھانے کا عمل ۔

ہوش کرنا

حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

ہوش اُڑانا

ہوش پانا

حواس میں آنا ،عقل کا کام میں آنا ، اوسان بجا ہونا ۔

ہوش لانا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا ۔

ہوش وَر

عقل مند ، ذی شعور ، صاحب فہم و ادراک ۔

ہوش بَھرا

عقل مند ، سمجھ بوجھ رکھنے والا ، خرد مند ، عاقل ۔

ہوش دَھرنا

توجہ دینا ، دھیان دینا ، سمجھنا ۔

ہوش کھونا

ہوش اڑانا، حواس باختہ کر دینا

ہُوْش زَن

حواس ختم کرنے والا

ہوش رَہنا

اوسان بجا رہنا، حواس قابو میں ہونا، ہوش ہونا

ہوش اُوڑانا

رک : ہوش اڑانا ۔

ہوش پَرّاں

ہوش اڑ گئے ، عقل جاتی رہی ۔

ہوش رُبائی

ہوش اڑانے کا عمل یا کیفیت، ہوش لے جانا

ہوش کی لو

رک : ہوش کی بنواؤ ۔

ہوش بِگَڑنا

اوسان خطا ہونا ، حواس گم ہونا ، عقل جاتی رہنا ۔

ہوش پَکَڑنا

ہوش میں آنا، غفلت سے نکلنا، عقل سے کام لینا

ہوش جَلْنا

ہوش اڑنا ، حواس چلے جانا ۔

ہوش گوش

عقل و حواس، شعور، سمجھ داری، ہوشیاری

ہوش ہارْنا

ہوش ختم ہو جانا ؛ عقل کی شکست ہونا ، سمجھ داری کام نہ آنا ۔

ہوش و حَواس

عقل و تمیز، شعور و ادراک، سدھ بدھ

ہوش گَنْوانا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہونا ، بے ہوش ہو جانا نیز بے خود ہو جانا ۔

ہوش کی پی

عقل سے کام لے ، ہوش کر ، ناسمجھی کی بات نہ کر ۔

ہوش رَکھنا

عقل رکھنا، صاحب عقل و ہوش ہونا

ہوش مَند

عقل مند، ذی شعور، ہوش والا، عقل والا، ہوشیار، خبردار

ہوش لے اُڑنا

حواس باختہ کر دینا ، بدحواس کردینا ، بے خود کردینا۔

ہوش مَندانَہ

عقل مندوں کی طرح کا، عقل مندی پر مبنی، دانش مندانہ

ہوش گُم

(بنوٹ) ایک دانو کا نام جو اتنا اچانک ہوتا ہے کہ مخالف ہوش کھو بیٹھتا ہے۔

ہوش باخْتَہ

گھبرایا ہوا ، حواس باختہ ، بدحواس ، بیخود ، متحیر ۔

ہوش پَیتَرا

ہوش اُڑا ، ہوش گیا ۔

ہوش اُڑ جانا

عقل جاتی رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ، بدحواس ہو جانا ، گھبرا جانا

ہوش فَراموش

ہوش بھول جانے والا ؛ (مجازاً) حواس باختہ ، غافل ، بے ہوش نیز بے خود ۔

ہوش اُڑا دینا

بدحواس کر دینا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا

ہوش پَکْڑو

سنبھلو، تمیز سیکھو، وقوف حاصل کرو، ہوش سنبھالو، عقل کے ناخن لو

ہوش پرَستی

عقل و حواس کو پوجنے کا عمل ؛ مراد : عقل پرستی (رک) ۔

ہوش کی بات

عقل کی بات ، دانائی کی بات ؛ (کنایتہ) سن شعور کی بات ، ہوش مندی کے زمانے کی بات ، حافظے میں محفوظ بات ۔

ہوش اُڑے جانا

حواس باختہ ہوئے جانا ، گھبرائے جانا ، حیرت میں مبتلا رہنا ۔

ہوش اُڑے ہونا

رک : ہوش اڑے جانا ۔

ہوش بِگاڑ دینا

ہوش اُڑا دینا ، حواس گم کردینا ۔

ہوش میں آ

نادانی کا کام نہ کر ، حماقت نہ کر ، ہوشیار ہو ، سنبھلو ۔

ہوش تَہہ ہونا

ہوش جاتا رہنا ۔

ہوش میں آنا

۔ ہوشیار ہونا۔ عبرت بکڑنا۔ عقل سیکھنا تمیز حاصل کرنا عقل سے بات کرنا۔؎

ہوش میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش رُبا کے معانیدیکھیے

ہوش رُبا

hosh-rubaaहोश-रुबा

اصل: فارسی

وزن : 2112

ہوش رُبا کے اردو معانی

صفت

  • ہوش اُڑانے والا، ہوش لے جانے والا نیز بے خود کر دینے والا
  • (مجازاً) محبوب

شعر

English meaning of hosh-rubaa

Adjective

होश-रुबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • होश उड़ाने वाला, होश ले जाने वाला
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش رُبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش رُبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone