تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُڑَکنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑَکنا کے معانیدیکھیے
ہُڑَکنا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا
- کسی چیز سے جدائی کا غم جس سے بچے بیمار پڑجاتے ہیں، بچوں کی ماں، دایہ یا کوئی اور (جس سے مانوس ہوں) کی جدائی میں غم کرنا، ہڑکا ہونا نیز بے چین ہونا، تڑپنا، یاد کرنا
- جھانکنا
- روکا جانا، منع کیا جانا، دھونس کھانا، ڈرنا، دبنا
- ڈانٹ ڈپٹ کرنا، غصے کا اظہار کرنا، جھڑکنا
- جھلسا جانا
- نکالا جانا، دور کیا جانا
English meaning of hu.Daknaa
हुड़कना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी की जुदाई में व्याकुल होना, प्रिय के वियोग के कारण (विशेषतः छोटे बच्चे का) बहुत दुःखी होना और रोना, भयभीत और चिंतित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُڑَکنا)
ہُڑَکنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔