تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑَکنا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

ہُڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

پَٹ اُڑَکنا

رک : پٹ اُڈھلنا .

ہُڑکانا

کسی چیز کی جدائی سے رنج دینا، محروم رکھنا، خواہش پیدا کرنا، ترسانا، پھڑکانا

ہُڑکنی

ناچنے والی، رقاصہ، رنڈی، طوائف

ہُڑکَن

گھر سے دوری کا شدید احساس، گھر کی یاد، جدائی کا صدمہ

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

ہَڑَپنا

ہڑپ کرنا، کھا جانا، ختم کردینا، لوٹ لینا، غبن کرلینا، مال یا جائیداد وغیرہ بغیر حق کے لے لینا

ہَٹَکنا

رکنا، پیچھے رہ جانا، پسپا ہونا، ہٹنا، ہچکچانا، جھجکنا

ہَپَکنا

آواز کے ساتھ فوراً نگلنا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا ، بے چبائے نگل جانا ؛ تعجب کرنا ، حیرت زدہ ہونا ، الجھن میں ہونا

اُڑانا

اُڑنا کا متعدی، (کسی پرند کو) پرواز میں لانا

اَڑْنا

سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا

ہُمَکنا

۱۔ چڑھائی کرنا ، حملہ کرنا ، تاخت کرنا ، یورش کرنا

ہِچَکنا

ہچرمچرکرنا، جھجکنا، پس و پیش کرنا، متردد ہونا، تذبذب میں ہونا، آگا پیچھا، سوچنا، ڈگمگانا، تامل کرنا

ہُڈَکنا

رک : ہڑکنا ؛ یاد کرنا ، رنجیدہ ہونا (عموماً کسی کے نہ ملنے پر) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑَکنا کے معانیدیکھیے

ہَڑَکنا

ha.Daknaa•हड़कना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَڑَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا
  • ڈانٹ ڈپٹ کرنا، غصے کا اظہار کرنا، جھڑکنا
  • نکالا جانا، دور کیا جانا
  • روکا جانا؛ منع کیا جانا؛ دھونس کھانا، ڈرنا، دبنا
  • جھلسا جانا

Urdu meaning of ha.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii shadiid Khaahish honaa, mushtaaq-o-Khaahishmand honaa
  • DaanT DapaT karnaa, Gusse ka izhaar karnaa, jhi.Daknaa
  • nikaalaa jaana, duur kiya jaana
  • rokaa jaana; manaa kiya jaana; dhauns khaanaa, Darnaa, dabnaa
  • jhulsaa jaana

हड़कना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • झुलसा जाना
  • रोका जाना, मना किया जाना, धौंस खाना, डरना, दबना
  • निकाला जाना, दूर किया जाना
  • डांट डपट करना, क्रोध प्रकट करना, झिड़कना
  • किसी चीज़ की प्रबल इच्छा होना, आतुर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone