تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُڑدنگا" کے متعقلہ نتائج

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑدنگا کے معانیدیکھیے

ہُڑدنگا

hu.Dda.ngaaहुड़दंगा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

ہُڑدنگا کے اردو معانی

صفت

  • ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی
  • مارا مارا پھرنے والا، آوارہ
  • بد سلیقہ، پھوہڑ، ہو لا، خبطا، بے ڈھنگا
  • اچھل کود، اچھلنے کودنے کا عمل، شرارت، بدتمیزی

English meaning of hu.Dda.ngaa

Noun, Masculine

  • vulgar, hooligan, quarrelsome, mischievous, boisterous

हुड़दंगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हुड़दंग मचाने वाला, उपद्रवी, उत्पाती
  • बदसलीक़ा, फूहड़, होला, बेढंगा
  • मारा मारा फिरने वाला, आवारा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल्ला गुल्ला और उछल कूद, धमाचौकड़ी, उपद्रव, उत्पात

ہُڑدنگا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُڑدنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُڑدنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words