تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْم لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم لَگانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: منطق
حُکْم لَگانا کے اردو معانی
- (منطق) تصوّر میں اپنی رائے کو دخل دینا (خواہ یہ رائے ایجابی ہو یا سلبی ، مثلاً تصور روح کے متعلق اپنے ذہن میں یہ سمجھ لینا کہ روح کو فنا نہیں)
- پیشین گوئی کرنا (کبھی تعبیر کی شکل میں)
- فتویٰ دینا ، شرعی فیصلہ دینا
- قطعی رائے کا اظہار کرنا ؛ فیصلہ کرنا
English meaning of hukm lagaanaa
- to affirm or assert positively, to foretell, to predict
हुक्म लगाना के हिंदी अर्थ
- पीशीनगोई करना (कभी ताबीर की शक्ल में
- (मंतिक़) तसो्वर में अपनी राय को दख़ल देना (ख़ाह ये राय एजाबी हो या सुलबी, मसलन तसव्वुर रूह के मुताल्लिक़ अपने ज़हन में ये समझ लेना कि रूह को फ़ना नहीं
- क़तई राय का इज़हार करना , फ़ैसला करना
- फ़तवा देना, शरई फ़ैसला देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْم لَگانا)
حُکْم لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔