تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُمَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُمَقا کے معانیدیکھیے
حُمَقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے وقوف، نادان، کم عقل لوگ، احمق لوگ
صفت، مذکر، جمع
- بیوقوف، ناسمجھ، جاہل، الو، گدھا، پاگل
شعر
یہ جو ہیں اہل ریا آج فقیروں کے بیچ
کل گنیں گے حمقا ان ہی کو پیروں کے بیچ
English meaning of humaqaa
Adjective, Masculine, Plural
- fools, Idiots, stupids, silly
حُمَقا سے متعلق دلچسپ معلومات
حمقا اول مضموم، دوم مفتوح، ’’احمق‘‘ کی جمع۔ عربی میں الف مقصورہ سے ہے، لیکن اردو مع الف ہی صحیح ہے۔ ’’جنت الحمقا‘‘ بھی درست ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُمَقا)
حُمَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔