تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُمّائے صَفْرا" کے متعقلہ نتائج

حُمّیٰ

بخار، حرارت، تپ

حُمّیٰ دِق

رک: تپ دق.

حُمّیٰ رِبْع

چوتھیا بخار، سوداوی بخار

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

حُمّیٰ کاہی

تپ کاہی، یہ بخار خاک دھول کوڑا کرکٹ ہیٹ میں پہنچنے سے پیدا ہوتا ہے اور اس میں ضبق النفس کی علامات بھی ہوتی ہیں، حمۃ الفش.

حُمّیٰ یَومی

یک روزہ بخار.

حُمّیٰ مُواظِبَہ

اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حُمّیٰ سَلِیمَہ

نوبتی اور لازمی بخار، اگر خفیف ہوتے ہیں تو ان کو حمیٰ سلیمہ کہتے ہیں

حُمّیٰ حِدارِیَّہ

گٹھیا کا بخار.

حُمّیٰ بَومِیَّہ

یک روزہ بخار.

حُمّیٰ خَفِیفَہ

تیہ اور چوتھیا بخار حمیٰ خفیفہ کہلاتے ہیں

حُمّیٰ خَبِیثَہ

بری قسم کا بخار، وہ بخار جس میں اعضاء رئیسہ و شریفہ ماؤف ہوں

حُمّیٰ عَفَتِیَّہ

عفونتی بخار، وہ بخار جو کسی خلط کے سڑ جانے سے پیدا ہو.

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

حُمّیٰتَی طَیفُوسِیَّہ

ہذیانی معیادی بخار، یہ ایک شدید چھوت دار بخار ہے جو تقریباً دو ہفتے تک برابر چڑھتا رہتا ہے، اس بخار میں مریض کو ہذیان ہوتا ہے، ٹائفس فیور

حُمّیٰ تَیفُوسِیَّیہ

ہذیانی معیادی بخار، یہ ایک شدید چھوت دار بخار ہے جو تقریباً دو ہفتے تک برابر چڑھتا رہتا ہے، اس بخار میں مریض کو ہذیان ہوتا ہے، ٹائفس فیور

حُمْائے دَمَوی

خونی بخار، اس کی دو قسمیں ہیں : (۱) وہ جو جوش و غلیان خون سے پیدا ہو (انگ: Synochus) (۲) وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہو (انگ : Thphus) اور (Typhoid Fever)

حُمّائے رابِعَہ

حُمّائے نائِبَہ

حُمّائے جُدَری

چیچک کا بخار

حُمّائے سَوداوی

حُمّائے بَلْغَمی

حُمّائے مُحْرِقَہ

حُمّائے صَفْراوی

حُمّائے شَمْسِیَّہ

ڈینگو بخار، ہڈی توڑ بخار

حُمّائے مُزْمِنَہ

حُمّاض

ایک روئیدگی ہے ترش مزہ جو جنْگل اور باغ میں پانی کے کنارے پیدا ہوتی ہے (اس کی تین قسمیں ہیں بستانی، سلق جبلی اور سلق مائی)، چوکا، ترشہ، یہ قابض، مسکن حرارت، مسکن درد اور مقوی جگر حار ہے

حُمّائے صَفْرا

زرد بخار (Yellow Fever) ایک شدید بخار ہے جس کے ہمراہ یرفان ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے آتی ہے، بعض اوقات پیشاب بند ہو جاتا ہے.

حُمْائے اِجامی

ملیریا، موسمی بخار (اس قسم کا بخار موسم برسات کے بعد نمناک اور دلدلی زمینوں یا نے زاروں کے گندہ بخارات سے پیدا ہوتا ہے)

حُمّاضِیَّہ

ایک کھانا ہے، بہتر وہ ہے جس میں حماض کی جگہ ترنج یعنی بجورے کی ترشی داخل ہو

حُمّاضِ مائی

رک: حُمّاض الماء.

حُمّاضِ شَعِیری

بجورے کی شاخ کو کاغذی لیموں کے ساتھ پیوند کریں اور وہ کاغذی لیموں کی طرح پھل دے لیکن بجورے سے لمبا ہو . اس قسم کو حماض شعیری کہتے ہیں

حُمّاضُ الْماء

حُمّاض (رک) کی ایک قسم اس کے پتے سخت اور کاسنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں. پتّے زمین پر بچھے ہوتے ہیں ساق چھوٹی ہوتی ہے. بیج سیاہ سرخی مائل ہوتے ہیں اور پھول نہیں آتے، پیڑ نیلوفر کی طرح، جڑ چقندر کی طرح اور مزہ حماضِ بستانی کی طرح ہوتا ہے، چوکا آبی یہ قابض، مقوی و مفرّحِ قلب اور مسکنِ صفراء ہے

حُمّاضِ بَرّی

حُمّاض (رک) کی ایک قسم، اس کے پتے چوڑے مزے میں بار تنگ کے مانند اور شکل میں چقندر کے مانند ہوتے ہیں، اس کی جڑ حماض بستانی کی جڑ سے زیادہ قوی ہوتی ہے، چوکا جنْگلی

حُمّاضُ السَّواقی

رک: حماض الماء

حُمّاضِ اُتْرُج

بجورے کی ترشی کا نچوڑا ہوا رس

حُمّاضُ الْبَقَر

رک: حُمّاض الماء.

حُمّاضِ بُستانی

حُمّاض (رک) کی ایک قسم جس پتے چھوٹے اور تُرش ہوتے ہیں اسکا پھل خوشہ دار ہوتا ہے، بیج سیاہ اور براق ہوتا ہے اور چھوٹی سی تھیلی میں پایا جاتا ہے جس کی شکل مثلث اور رنْگ سرخ ہوتا ہے اس میں پھول بھی آتا ہے جڑ کا مزہ بھی تھوڑا سا تُرش ہوتا ہے، بُستانی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں بیج بغیر پھول کے پیدا ہوتا ہے

حَماما

ایک روئیدگی ہے اور اس کی کئی قسمیں ہیں، پہلی قسم کا پیڑ زمین پر گچھے کی طرح ہوتا ہے اور شاخیں سخت اور جال کی طرح معلوم ہوتی ہیں. پھول خوشبودار اور چھوٹا اور سرخ ہوتا ہے اور پتے کا رنگ سنہری، دوسری قسم نبطی کہلاتی ہے، ڈالیاں جالی دار بلکہ دراز ہوتی ہیں اور طول اس پیڑ کا ایک بالشت کا اور اس سے زیادہ بھی ہوتا ہے، رنگ سفید سری مائل اور خوشبو تیز ہوتی ہے، پھول سرخ ہوتا ہے، تیسری قسم آبی اور مائی کے نام سے مشہور ہے، کیونکہ یہ پالی میں اور تر زمینوں میں جمتی ہے، پیڑ موٹا ور ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور خوشبو ہلکی ہوتی ہے رنگ ہرا ہوتا ہے

حَمّامی

غسل کرانے والا، نہلانے والا، حمام کو گرم کرنے والا، حمام کا منتظم

حَمامَہ

حمام کا واحد

ہَمّی

رک : ہم ّ ؛ آنے والی مصیبت کا رنج ، اضطراب ۔

حَرارَتِ حُمّیٰ

(طِبّ) بُخار کی حالت میں ہونے والی حرارت.

حَمّامی کَن٘گھی

معمول سے کسی قدر زیادہ کھلے ہوئے دانتوں کی کنگھی جو نہانے میں بال سلجھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حُمّائے صَفْرا کے معانیدیکھیے

حُمّائے صَفْرا

hummaa-e-safraaहुम्मा-ए-सफ़रा

وزن : 22222

حُمّائے صَفْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرد بخار (Yellow Fever) ایک شدید بخار ہے جس کے ہمراہ یرفان ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے آتی ہے، بعض اوقات پیشاب بند ہو جاتا ہے.

English meaning of hummaa-e-safraa

Noun, Masculine

  • yellow fever

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُمّائے صَفْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُمّائے صَفْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words