تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُمّاض" کے متعقلہ نتائج

حُمّاض

ایک روئیدگی ہے ترش مزہ جو جنْگل اور باغ میں پانی کے کنارے پیدا ہوتی ہے (اس کی تین قسمیں ہیں بستانی، سلق جبلی اور سلق مائی)، چوکا، ترشہ، یہ قابض، مسکن حرارت، مسکن درد اور مقوی جگر حار ہے

حُمّاضِیَّہ

ایک کھانا ہے، بہتر وہ ہے جس میں حماض کی جگہ ترنج یعنی بجورے کی ترشی داخل ہو

حُمّاضِ شَعِیری

بجورے کی شاخ کو کاغذی لیموں کے ساتھ پیوند کریں اور وہ کاغذی لیموں کی طرح پھل دے لیکن بجورے سے لمبا ہو . اس قسم کو حماض شعیری کہتے ہیں

حُمّاضِ مائی

رک: حُمّاض الماء.

حُمّاضِ اُتْرُج

بجورے کی ترشی کا نچوڑا ہوا رس

حُمّاضِ بَرّی

حُمّاض (رک) کی ایک قسم، اس کے پتے چوڑے مزے میں بار تنگ کے مانند اور شکل میں چقندر کے مانند ہوتے ہیں، اس کی جڑ حماض بستانی کی جڑ سے زیادہ قوی ہوتی ہے، چوکا جنْگلی

حُمّاضُ الْماء

حُمّاض (رک) کی ایک قسم اس کے پتے سخت اور کاسنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں. پتّے زمین پر بچھے ہوتے ہیں ساق چھوٹی ہوتی ہے. بیج سیاہ سرخی مائل ہوتے ہیں اور پھول نہیں آتے، پیڑ نیلوفر کی طرح، جڑ چقندر کی طرح اور مزہ حماضِ بستانی کی طرح ہوتا ہے، چوکا آبی یہ قابض، مقوی و مفرّحِ قلب اور مسکنِ صفراء ہے

حُمّاضِ بُستانی

حُمّاض (رک) کی ایک قسم جس پتے چھوٹے اور تُرش ہوتے ہیں اسکا پھل خوشہ دار ہوتا ہے، بیج سیاہ اور براق ہوتا ہے اور چھوٹی سی تھیلی میں پایا جاتا ہے جس کی شکل مثلث اور رنْگ سرخ ہوتا ہے اس میں پھول بھی آتا ہے جڑ کا مزہ بھی تھوڑا سا تُرش ہوتا ہے، بُستانی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں بیج بغیر پھول کے پیدا ہوتا ہے

حُمّاضُ السَّواقی

رک: حماض الماء

حُمّاضُ الْبَقَر

رک: حُمّاض الماء.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُمّاض کے معانیدیکھیے

حُمّاض

hummaazहुम्माज़

اصل: عربی

وزن : 221

حُمّاض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روئیدگی ہے ترش مزہ جو جنْگل اور باغ میں پانی کے کنارے پیدا ہوتی ہے (اس کی تین قسمیں ہیں بستانی، سلق جبلی اور سلق مائی)، چوکا، ترشہ، یہ قابض، مسکن حرارت، مسکن درد اور مقوی جگر حار ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hummaaz

Noun, Masculine

  • the juice of an orange
  • wild sorrel

हुम्माज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खट्टी घास, चूका साग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُمّاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُمّاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words