تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُمْرَہ" کے متعقلہ نتائج

حُمْرَہ

سرخی.

حَمْرا

سرخ، سرخ رنگ کی

حَمْرائی

سرخ کھجور

لالَۂ حَمْرا

رک : لالۂ احمر.

حُمَیرا

حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا

حِمارَہ

گدھی، مادہ خر

حُمْرِی

सुर्ख, रंग का।।

حُمْر

سرخ ، سرخ رنگ کا

حِمار

گدھا، خر، گورخر

حَمّار

گدھا ہانْکنے والا، گدھے والا

حُمُر

حمار کی جمع، گدھے

حُمَر

نلط، رال ؛ ایک آتش گیر مادہ

حُجْرَہ

کمرہ، کوٹھری (بیشتر مسجد وغیرہ کسی متبرک مقام کی)، وہ خلوت خانہ جس میں بیٹھ کر عبادت کریں

حُفْرَہ

گڑھا، چاہ، غار، کھائی

حَمْزَہ

شیر، باگھ

اردو، انگلش اور ہندی میں حُمْرَہ کے معانیدیکھیے

حُمْرَہ

humra•हुमरा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: حَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

حُمْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخی.
  • ایک ستارے کانام.
  • (طب) سرخ بادہ، یہ ایک گرم صفراوی ورم ہے جو جلد پر پیدا ہوتا ہے.

Urdu meaning of humra

  • Roman
  • Urdu

  • surKhii
  • ek sitaare ka naam
  • (tibb) surKh baada, ye ek garm sifar u.u.i.i varm hai jo jald par paida hotaa hai

English meaning of humra

Noun, Masculine

  • erysipelas
  • name of a star

हुमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर में लाल रंग के दाने निकलने का रोग, सुर्ख बादा।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُمْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُمْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone