تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُقّے" کے متعقلہ نتائج

حُقّے

حُقہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

حُقّے اور باتوں میں بَیر ہے

دونوں باتیں ایک وقت میں نہیں ہوسکتیں

حُقّے کا پانی

وہ پانی جو حقّے میں کچھ مدّت رہنے سے بدبودار اور بہت زہریلا ہوگیا ہو

حُقّے کا رَسِیا

وہ شخص جس کو حقّے کا بہت شوق ہو

حُقّے کا دَھتِیا

وہ شخص جس کو حقّے کا بہت شوق ہو

حُقّے پانی کا سُکھ

آرام سے زندگی بسر ہوتی ہے

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

بُرے آدمی کی مذَمّت میں کہتے ہیں کہ اس کو یہ سزا ملنی چاہیے

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

چار اَفِیمی اور تِین حُقّے

جھگڑے کی بات ہے

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

پانچ جُوتےاَور حُقّے کا پانی

تذلیل کے لئے مستعمل ہے

پانچ جوتیاں اور حُقّے کا پانی

جب کوئی شحص بہت زیادہ مانگتا ہے تو اس کے جواب میں بغرض تحقیر کہتے ہیں

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں حُقّے کے معانیدیکھیے

حُقّے

huqqeहुक़्क़े

وزن : 22

حُقّے کے اردو معانی

  • حُقہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of huqqe

  • smoking pipe, sheesha

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُقّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُقّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words