تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُقُوقُ الْعِباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُقُوقُ الْعِباد کے معانیدیکھیے
حُقُوقُ الْعِباد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرض یا ذمہ داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق
شعر
رکھئے بہت خیال حقوق العباد کا
دینا پڑے گا حق وہاں سب کا حساب سے
سمجھ کے اس کو حقوق العباد زندہ ہوں
مری گلی میں پڑوسی کا ناب دان تو ہے
English meaning of huquuq-ul-'ibaad
Noun, Masculine
- rights of human beings
हुक़ूक़-उल-'इबाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनुष्यों के आपसी अधिकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُقُوقُ الْعِباد)
حُقُوقُ الْعِباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔