تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُقُوق" کے متعقلہ نتائج

حُقُوق

تحفظ، استحقاق، فرائض، تراکیب میں مستعمل (قدیم: بطور واحد)

حُقُوقُ اللہ

رک : حق اللہ

حُقُوقُ الْعِباد

فرض یا ذمہ داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حُقُوقِ اِنْسانی

وہ حقوق جو انسان کو جائز یا قانونی طور پر حاصل ہیں

حُقُوقِ اِنسانِیَت

वह अधिकार जो मानवजाति को प्राप्त है, वह अधिकार जो दूसरे जीव- धारियों के मानवजाति पर हैं।

حُقُوقِ شَوہَری

شوہر کے ازدواجی حقوق، وہ حقوق جو شوہر سے متعلق ہوں

حُقُوقِ نِسْوانی

وہ حقوو جو خواتین جماعت کو مردوں پر حاصل ہیں

حُقُوقِ زَوجِیّت

ازدواجی حقوق

حُقُوقِ شَوہَرِیَت

वह अधि- कार जो पति को पत्नी पर प्राप्त है।

حُقُوقِ شَہْرِیَت

वह अधिकार जो नगरवासियों को प्राप्त है, नागरिकता।

حُقوق اَدا کَرنا

give (someone) his or her dues

حقوق نسواں

عورتوں کو معاشرے میں قید و بند سے آزادی سے کے حقوق، وہ قانون جو عورتوں معاشرے میں وہی حقوق اور سماجی مقام دلائیں جو مردوں کو حاصل ہیں

حَق حُقُوق

انعام؛ نیگ؛ واجبات (جسے دوسروں سے لینے کا استحقاق ہو)

شَہْری حُقُوق

بنیادی حقوق، جمہوری حقوق، وہ آزادی جو ملک کے باشندوں کو ازروئے قانون حاصل ہو.

اِضافی حُقُوق

(شہریت) وہ حقوق جو کسی شخصکو اس صورت میں حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں کسی ناجائز فعل کا ارتکاب ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُقُوق کے معانیدیکھیے

حُقُوق

huquuq•हुक़ूक़

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: حَق

اشتقاق: حَقَّ

  • Roman
  • Urdu

حُقُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تحفظ، استحقاق، فرائض، تراکیب میں مستعمل (قدیم: بطور واحد)

    مثال • ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے ہندوستان میں دلت سماج کے لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑی تھی

شعر

Urdu meaning of huquuq

  • Roman
  • Urdu

  • faraa.iz

English meaning of huquuq

Noun, Masculine, Plural

  • rights, dues, laws, privileges

    Example • Doctor Bhim Raw Ambedkar ne Hindustan mein Dalit samaj ke logon ke huquq ki ladai ladi thi

हुक़ूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अधिकार, देय राशि, विशेषाधिकार, कर्तव्य (पराचीन: एकवचन के रूप में प्रयुक्त )

    उदाहरण • डॉक्टर भीम राव अम्बेडकर ने हिंदुस्तान में दलित समाज के लोगों के हुक़ूक़ की लड़ाई लड़ी थी

حُقُوق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُقُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُقُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone