تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُرُوفِ شَمْسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُرُوفِ شَمْسی کے معانیدیکھیے
حُرُوفِ شَمْسی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قواعد) وہ حروف جن سے پہلے ’’ال‘‘ آئے تو لام پڑھنے میں نہیں آتا اور وہ حروف مشدّد ہوجاتے ہیں، جیسے الرّحیم میں ’’ر‘‘ اور الشّمس میں ’’ش‘‘ حروفِ شمسی یہ ہیں: ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ل، ن
English meaning of huruuf-e-shamsii
Noun, Masculine
- sun letters or solar letters, sun letters are ones pronounced as coronal consonants, they are: ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ل، ن
हुरूफ़-ए-शम्सी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अरबी के वे अक्षर जिनमें ‘ल’ मिलकर वही अक्षर बन जाता है जिससे वह मिलता है, जैस-अश्शम्स (अल-शम्स) वे अक्षर हैं: ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ل، ن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُرُوفِ شَمْسی)
حُرُوفِ شَمْسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔