تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُس" کے متعقلہ نتائج

ہُس

رک : ہش ، پرندوں یا جانور کو اُڑانے یا بھگانے کی آواز

ہُسْکانا

اُکسانا، رغبت دلانا

ہُسَلُّو

پروانہ، پتنگا

اُس پَہ

مزید برآں ، علاوہ برآں.

عُسُول

کئی قسم کا شہد.

اُسْتَہ

اُسار٘نا

(عوام) علیٰحدہ کرنا ، ہٹانا ، سرکانا ؛ عمارت بنانا ؛ پانی نکالنا

اُسْوَہ

(اخلاق و کردار و سیرت کی) مثال ، نمونہ جو لائق تقلید ہو .

اُسْتَرَہ

چھری، چھرا

اُسْکُرَہ

اُسْطُورہ

افسانہ، کہانی دیوکھتا، متھ

اُسْتادَہ

اُستاد (رک) کی تانیث : بڑی چالاک ، بہت ہوشیار ، علامہ (عورت) ۔

عُسْری

تنگ دستی کا ، مفلسانہ ، تراکیب میں مستعمل.

اُستادانہ

استادوں جیسا

اُسْتُرْدَہ

عُسْرَہ

اُسْطُوانَہ

صحیح املا (اُسطوانہ)، ستون، تھم، کھمبا، لاٹھ، پایہ

عُسَیلَہ

اُسْبُوع

ہفتہ ، سات دن کی مدت .

اُسْبُوعَہ

اُسْکُرُجَّہ

(طب) وہ ظرف، جس میں پانچ مثقال پانی اَجائے، چھوٹی پیالی، بارہ تولے آٹھ ماشے کا وزن

اُسْتُوہ

تھکا ہوا، ماندہ، مغموم، مصیبت زدہ، تھکاوٹ، غم، مصیبت

عُسْر

تنگی، تنگ دستی، مفلسی

عُسْرَت

تنگی، تنگ دستی، دشواری، مفلسی

اُسْکُفَّہ

عُسْلُوج

نئی ٹہنی جو نرم و نازک ہو؛ (نباتیات) پھول کے دھاگے جیسے حصے کی جگہ ، بعض پھولوں کی کٹوری کے اندر کے وہ ریشے جس کے سرے پر زیرہ ہوتا ہے (انگ : Filament) .

عُسُولات

عسول(رک) کی جمع الجمعِ .

اُس کو سَب کی فِکْر ہے

خدا ہر ایک کا خیال رکھتا ہے، خدا سب کی خبر لیتا ہے

اُسْلوُب ہونا

صورت پیدا ہونا، راہ نکلنا

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

اُسْلوُب بَنانا

تدبیر کرنا، صورت نکالنا

اُسْوَۂ کامِل

اُس مُعامَلے میں

اُسْتُرَہ لَگْنا

بال مونڈنے میں استرے سے کھال پر چرکا آنا یا خراش پڑنا ۔

اُسْتُرَہ لَگانا

استرہ پھیرنا (رک) ، مونڈنا ۔

اُستاد ہونا

اُسْتُرَہ پِھرنا

مونڈا جانا ، چہرے یا سر کے بال منْڈنا ۔

اُسْتُرَہ اُتَرنا

استرے کی باڑھ جاتی رہنا ، کند یا کھٹل ہو جانا ۔

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

اُسْتُرَہ پھیرنا

بال مونڈنے کے لیے استرہ چلانا ، چہرے پر جہاں صرف روئیں یا اکا دکا بال ہوں ان کو استرے سے صاف کرنا

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اُسے کیا کَہِیے

عُسْرُ الطَّمْت

(طب) حیض کا مشکل سے آنا ، حیض کا تکلیف سے آنا .

عُسْرُ الْبَلْع

(طب) نگلنے کی دشواری ہونا ، نگلنے میں تکلیف ہونا .

اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ

استادوں کا استاد، بڑے بڑے علما کا استاد، استاد الاستاد

عُسْرُ الْبَول

(طب) پیشاب کا دشواری سے آنا، پیشاب کا تکلیف سے آنا

اُسے کیا کَہتے ہیں

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ ۔ نیک مثال

اُسے تو دھوْنِی بھی نَہِیْں آتی

بیت الخلا یا پاخانہ کے لیے پانی لینا بھی نہیں جانتا

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

عُسْرَت زَدَہ

افلاس کا مارا ، تنگ دست ، مفلس.

اُسْتاد و عَلّامَہ

عُسْرِ بَول

رک : عسرالبول .

عُسْرِ تَبَوُّل

(طب) رک : عُسرالبول .

اُسْقُفِ اَعْظَم

سب سے بڑا پادری، مجتہدوں کا سردار، صدر اسقُف

اُسْلُوب شاعِری

طرز شاعری، اندازِ شاعری

اُسے تو دھوتِی بانْدْھنِی بھی نَہِیں آتی

نادان ہے، بڑا بیوقوف ہے

اُسْتادِ ہَفْتْ آسْماں

مشتری ستارہ

اُسکے دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہَیں

روزی کا ایک در بند ہو تو خداے تعالیٰ ستردر کھول دیتا ہے، وہ کسی نہ کسی طرح اپنے بندوں کو ضرور رزق پہنچاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُس کے معانیدیکھیے

ہُس

husहुस

ہُس کے اردو معانی

  • رک : ہش ، پرندوں یا جانور کو اُڑانے یا بھگانے کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone