تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسّی" کے متعقلہ نتائج

ہَسّی

چولستانی عورتوں کا گردن میں پہننے کا چاندی کا ایک گول زیور، ہنسلی

اَسّی کَہْتے ہَیں

یہ ٹھیک ہے، ایسا ہونا چاہیے، ایسا ہو تو قابل داد ہے

اَسّی کیا کَہْتے ہَیں

عجیب بات ہے (اظہار حیرت کے موقع پر مستعمل)

اَسّی بَرَس کا جَھڈُّو نام مِیاں مَعْصُوم

بوڑھا ہو گیا ارو بچوں کی سی حرکتیں کرتا ہے

جِس کے ہوویں اَسّی وہ کَرے کَھسّی

جس کے پاس مال و دولت جمع ہو جائے اسے زکوٰۃ دینی پڑتی ہے

بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسّی کے معانیدیکھیے

ہَسّی

hassiiहस्सी

وزن : 22

ہَسّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چولستانی عورتوں کا گردن میں پہننے کا چاندی کا ایک گول زیور، ہنسلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हस्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोलिस्तानी औरतों का गर्दन में पहनने का चाँदी का एक गोल ज़ेवर, हँसुली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone