تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ خود آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ خود آرا کے معانیدیکھیے
حُسْنِ خود آرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خود کو سنوارنے والا حُسن ، سنگھار کرنے والا حسین شخص
شعر
بڑھتا ہی جا رہا ہے جمال نظر فریب
حسن نظر کو حسن خود آرا بنا دیا
مے نے کیا ہے حسن خود آرا کو بے حجاب
اے شوق! ہاں اجازت تسلیم ہوش ہے
بے تکلف بھی ترا حسن خود آرا تھا کبھی
اک ادا اور بھی تھی حسن ادا سے پہلے
English meaning of husn-e-KHud-aaraa
Noun, Masculine
- self adorning beauty
हुस्न-ए-ख़ुद-आरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुद को संवारने वाला हुस्न, सिंघार करने वाला सुन्दर शख़्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ خود آرا)
حُسْنِ خود آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔