تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھدائی" کے متعقلہ نتائج

کُھدائی

کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل

کُھدائی کا کام

پتّھر لکڑی وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار اور پھول بُوٹے کھودنے اور تراشنے کی صنعت ، مداخل کا کام ، منبت کاری کا کام.

گَنگا کِس کی کُھدائی ہے

بڑے بڑے کام قدرتی طور پر ہوجاتے ہیں، عظیم کام تدبیر کے محتاج نہیں ہوتے

چھوٹی کُھدائی

(زنانے) چونّی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھدائی کے معانیدیکھیے

کُھدائی

khudaa.iiखुदाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

کُھدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل
  • کھودنے کی اُجرت، کھدوانے کی مزدوری
  • پتّھر، لکڑی وغیرہ میں نقش و نگار اور بیل بُوٹے بنانے کا کام، نقش کاری، مینا کاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khudaa.ii

Noun, Feminine

  • carving, engraving, wages for digging, excavation, digging or sinking

खुदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोदने की क्रिया, खोदने का काम, ज़मीन से मिट्टी निकालने का काम
  • खोदने की मज़दूरी, खोदने का वेतन
  • लकड़ी पत्थर आदि पर शिल्पकारी के माध्यम से चित्र आदि बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words