تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھدی" کے متعقلہ نتائج

کَھدّی

رک : کھدّر.

کُھدِّیا

بھوک ، اشتہا ، کھانے کی چاہ ، خواہشِ طعام

کُھدِّیا لَگْنا

بھوک لگنا ، پیٹ کو لگنا ، اشتہا ہونا.

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کَھدِیلی

(کاشت کاری) ایسا قطعۂ اراضی جہاں کھاد پڑتی رہی ہو یا بنائی جاتی ہو ترکاریوں کی کاشت کے لیے بہت عمدہ ہوتا ہے ، گوہانی.

کُودی

جست، قلابازی

کھودی

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا، گڑھا کرنا، کھودنا، اکھاڑنا

کَدی

کبھی

کھادی

رک : کھدّر.

کھیدی

متاسف، پشیمان، نادم

کَدھی

”کدھو“

کُدِھی

दुष्ट या बुरी बुद्धिवाला

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھدی کے معانیدیکھیے

کُھدی

khudii•ख़ुदी

وزن : 12

English meaning of khudii

  • Dug up

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone