تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ یُوسُف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ یُوسُف کے معانیدیکھیے
حُسْنِ یُوسُف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت یوسف کا حُسن، کمالِ حُسن
- (طب) ایک دانہ جو خشخاش کے دانے سے چھوٹا سفید، سخت اور تیز مزہ ہوتا ہے، عورتیں اس کو ایک ترکیب سے من٘ہ پر ملتی ہیں جس سے چہرے کا رن٘گ سرخ اور صاف ہوجاتا کھجلی اور چیچک وغیرہ کے داغ مٹ جاتے ہیں
شعر
داستاں ختم نہ ہوگی کبھی چہروں کی جمیلؔ
حسن یوسف تو کبھی عشق زلیخا چہرے
حسن یوسف اور تیرے حسن میں اتنا ہے فرق
چوٹ یہ نزدیک کی ہے وار تھا وہ دور کا
حسن یوسف کسے کہتے ہیں زلیخا کیا ہے
عشق اک رمز ہے ناداں ابھی سمجھا کیا ہے
English meaning of husn-e-yuusuf
Noun, Masculine
- Joseph's beauty which is considered to be the best in the world
हुस्न-ए-यूसुफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ‘यूसुफ़' का सौंदर्य जो सांसारिक रूपों में सर्वश्रेष्ठ माना जाता है
- (चिकित्सा) एक अनाज जिसमें एक पोस्ता के बीज की तरह एक छोटा सफ़ेद, कठोर और तीखा स्वाद होता है। महिलाएँ इसे चेहरे पर एक मलती हैं जिस से चेहरे का रंग लाल और साफ़ हो जाता चेचक और खुजली आदि के दाग़ मिट जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ یُوسُف)
حُسْنِ یُوسُف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔