تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُصُول" کے متعقلہ نتائج

آمَدَنی

کمائی، نفع، منافع، فائدہ، حاصل، فائدہ، کمائی، نفع‏، یافت

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

اُمَڈْنا

رک: اُمنڈنا

آمودنی

بھرنے کے لائق

اُمَنڈنا

شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

رَواں آمَدَنی

موجودہ آمدنی

اُمَڑْنا گُھمَڑْنا

رک: امنڈنا گھمنڈنا.

اُوپَر کی آمَدنی

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

خانْگی آمَدنی

اندرون ملک محاصل سے حاصل شدہ رقم .

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

تَخْتَۂ آمَدَنی

رک : تختہ معنی نمبر ۱۰، آمدنی کا گوشوارہ .

مَحْصُولِ آمَدَنی

آمدنی پر لگایا جانے والا محصول یا لگان، انکم ٹیکس

نِینْد اُمَڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

نِینْد اُمَنڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

دَرِیائے اَشْک اُمَنڈنا

خُوب رونا ، زار و قطار رونا ، بے حد آہ و زاری کرنا.

لشکر لشکر امنڈنا

فوج کا ہجوم کرنا یا جمع ہونا

چھاتی اُمَڈْنا

مامتا کا جوش مارنا

اَشْک اُمَڈْنا

آنکھوں میں آنسو بھرآنا .

طُوفان اُمَڈْنا

سیلاب اُمنڈنا ، طغیانی آنا ، شدّت یا جوش پیدا ہونا.

طَبِیعَت اُمَڈْنا

رونے کو جی چاہنا، رن٘ج و غم کے ہجوم سے آنکھوں میں آنسو آجانا

بادَل اُمَنْڈنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

دَرِیا اُمَنڈنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

آنْسُو اُمَڈنا

کثرت سے آن٘سو بَہنا

دَل اُمَنڈْنا

ہجوم ہونا ، بِھیڑ لگنا ، جُوق در جُوق نِکل آنا .

طُوفان اُمَنڈْنا

سیلاب اُمنڈنا ، طغیانی آنا ، شدّت یا جوش پیدا ہونا.

لَشْکَر اُمَنڈْنا

فوج کا ہجوم کرنا ، فوج کا چڑھائی کر کے آنا .

زَمانَہ اُمَنڈْنا

بہت سے لوگوں کا کسی جگہ جمع ہونا ، ہجوم کرنا ، مجمع ہونا

شَہْر اُمَنڈْنا

شہر کے لوگوں کو ہجوم کرنا، بہت لوگوں کا آنا.

آنْسُو اُمَنڈنا

کثرت سے آن٘سو بہنا

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

جی اُمَڈْنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

گَھٹا اُمَڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

مَوج اُمَڈنا

موجوں کا زور سے اور بکثرت آنا

سَیل اُمَڈنا

طوفان اُٹھنا ؛ سیلاب آنا ؛ سطحِ آب کا حد سے بلند ہو جانا ۔

گَھٹا اُمَنْڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

مَوج اُمَنڈنا

موجوں کا زور سے اور بکثرت آنا

اَبْر اُمَنڈنا

زور و شور کے ساتھ بادل آسمان پر چھانا، گھٹا گھر کر آنا

کَلیجا اُمَنْڈنا

۔(کنایۃً) رقّت طاری ہوجانا۔

جوبَن اُمَنڈْنا

رک : جوبن ابھرنا

جی اُمَنڈنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

آنکھیں اُمَنڈْنا

جوش گریہ ہونا، آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا.

جِتْنی آمَدنی اُتْنا خَرْچ

یہ اچھا تہیں ہوتا فضول خرچی کی نشانی ہے .

کَلیجَہ اُمَنڈْنا

رِقّت طاری ہونا ، دل بھر آنا .

خُون کا سَمَنْدر اُمَنْڈْنا

بہت خونریزی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُصُول کے معانیدیکھیے

حُصُول

husuulहुसूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَصَلَ

حُصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وصول، دستیاب، میّسر، ملنے، پانے والی شے
  • حاصل، فائدہ
  • خواہش، مقصد وغیرہ کا پورا ہونا، حاصل ہونا، بر آنا

شعر

English meaning of husuul

हुसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حُصُول کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone