تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَنڈنا" کے متعقلہ نتائج

اُمَنڈنا

شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .

جی اُمَنڈنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

دَرِیا اُمَنڈنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

آنْسُو اُمَنڈنا

کثرت سے آن٘سو بہنا

نِینْد اُمَنڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

مَوج اُمَنڈنا

موجوں کا زور سے اور بکثرت آنا

اَبْر اُمَنڈنا

زور و شور کے ساتھ بادل آسمان پر چھانا، گھٹا گھر کر آنا

چھاتی اُمَنڈنا

مامتا کا جوش مارنا

دَرِیائے اَشْک اُمَنڈنا

خُوب رونا ، زار و قطار رونا ، بے حد آہ و زاری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَنڈنا کے معانیدیکھیے

اُمَنڈنا

uma.nDnaa उमँडना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

Roman

اُمَنڈنا کے اردو معانی

فعل

  • شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .
  • کسی کیفیت یا منظرکا جوش پرآنا .
  • ہجوم کرنا، جمع ہو کر ٹوٹ پڑنا .
  • بھر آنا ، اُبل پڑنا (اشک یا دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .
  • طغیانی پرآنا ، چڑھنا (پانی وغیرہ کے لئے مستعمل).
  • گِھرآنا،ادھرسےسمٹ کت زور شورکےساتھ چھا جانا (گھٹا وغیرہ کے لئے مستعمل).

Urdu meaning of uma.nDnaa

Roman

  • shiddat-e-Gam ya aur kisii a.ise hii jazbe ka izhaar keli.e be bechain ho jaana dil ya tabiiyat vaGaira ka qaabuu me.n na rahnaa
  • kisii kaifiiyat ya manzar ka josh puraanaa
  • hujuum karnaa, jamaa ho kar TuuT pa.Dnaa
  • bhar aanaa, ubal pa.Dnaa (ashak ya dil vaGaira ke saath mustaamal)
  • tuGyaanii puraanaa, cha.Dhnaa (paanii vaGaira ke li.e mustaamal)
  • gharaanaa,udhar se simaT kit zor shor ke saath chhaa jaana (ghaTaa vaGaira ke li.e mustaamal)

English meaning of uma.nDnaa

Verb

  • or a crowd to scatter in a torrential way
  • to overcome with an emotion or state of passion
  • swell, overflow, gush out
  • run over
  • rise, surge, become flooded

اُمَنڈنا سے متعلق دلچسپ معلومات

امنڈنا عام رواج یہ ہے کہ ’’امڈنا/امنڈنا‘‘ کی جن تصریفی شکلوں میں حرف دوم ساکن ہے، وہ سب ’’امڈنا‘‘ کی شکلیں ہیں۔ (۱) فانی (۲) شاہ مبارک آبرو؎ آنسو تھے سو خشک ہوئے جی ہے کہ امڈا آتا ہے دل پہ گھٹا سی چھائی ہے کھلتی ہے نہ برستی ہے لبریز ہو انکھوں سیں امڈا ہے آج برکا عاشق نے آونا سن آنگن تمام چھرکا اگر حرف دوم کو متحرک رکھنا ہے تو ’’امنڈ/امنڈنا‘‘ کہتے ہیں۔ وزن کے اعتبار سے دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ یعنی’’امنڈ‘‘ مع نون غنہ بروزن فعول نہیں ہے۔ نظیراکبرآبادی ؎ جھڑ کر رہی ہیں جھڑیاں نالے امنڈ رہے ہیں برسے ہے مینھ سراسر بادل گھمنڈ رہے ہیں بالفاظ دیگر، ’’گھٹا امنڈ رہی ہے‘‘ بہتر ہے، اور ’’گھٹا امڈی ہے‘‘ بہتر ہے۔ امید یہ لفظ آج کل عموماً دو طرح بولا جا تا ہے۔ بروزن فعول: اول مضموم، میم مخفف، یائے معروف [بروزن معید] بروزن مفعول: اول مضموم، میم مشدد، یائے معروف [بر وزن خور شید] اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایک ہی شخص اپنی سہولت یا فقرے کی ضرورت کے اعتبار سے کبھی مندرجہ بالا میں سے ایک تلفظ استعمال کرتا ہے اور کبھی دوسرا۔ لیکن اس لفظ کے کئی اور تلفظ بھی ہیں، اور سب صحیح ہیں اگر چہ ان میں سے کوئی تلفظ اب کم مستعمل ہے، اور کوئی بہت کم۔ بروزن فعول: اول مضموم، میم مخفف مفتوح، یائے مجہول [بروزن عبید] بروزن مفعول: اول مضموم، میم مشدد مفتوح، یائے مجہول [بر وزن مقیش] بروزن فعول: اول مضموم، میم مخفف، مکسور، یائے مجہول [بر وزن نوید] ان میں سے کئی تلفظ فارسی میں نہیں ہیں۔ اردو میں کم لفظ ایسے ہیں جن کا تلفظ اتنا لچک دار ہو۔ دیکھئے، ’’توقع‘‘، دیکھئے، ’’زمرد‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُمَنڈنا

شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .

جی اُمَنڈنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

دَرِیا اُمَنڈنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

آنْسُو اُمَنڈنا

کثرت سے آن٘سو بہنا

نِینْد اُمَنڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

مَوج اُمَنڈنا

موجوں کا زور سے اور بکثرت آنا

اَبْر اُمَنڈنا

زور و شور کے ساتھ بادل آسمان پر چھانا، گھٹا گھر کر آنا

چھاتی اُمَنڈنا

مامتا کا جوش مارنا

دَرِیائے اَشْک اُمَنڈنا

خُوب رونا ، زار و قطار رونا ، بے حد آہ و زاری کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَنڈنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَنڈنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone