تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو کا عالَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

ہُو کا عالَم طاری ہونا

سکتہ طاری ہو جانا

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو کا مَکان ہونا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

وَجْد کا عالَم ہونا

خوشی کی کیفیت ہونا ؛ سرمستی اور سرشاری ہونا ۔

نَفْسی نَفْسی کا عالَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ؛بے پناہ خود غرضی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو کا عالَم ہونا کے معانیدیکھیے

ہُو کا عالَم ہونا

huu kaa 'aalam honaaहू का 'आलम होना

ہُو کا عالَم ہونا کے اردو معانی

  • بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو کا عالَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو کا عالَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words