تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْرَۃ" کے متعقلہ نتائج

اِبْرَۃ

رک : اِبرہ جو اس کی تخفیف ہے ، بیشتر حسب ذیل مرکبات میں مستعمل .

اِبْرَۃُ الْخَل

(جراحی) نشتر دینے کی سوئی

عِبْرَت

نصیحت، تنبیہ

اِبْرَۃُ الخُزام

(جراحی) خلال نما سوئی جس کے ذریعے جلد میں ڈورے پروکر زخم کو تازہ رکھتے ہیں (عموماً یہ عمل علاج دیوانگی میں اخراج مادہ فاسد کے لئے گُدّی پرکیا جاتا ہے) ، (انگ) سیٹن نیڈل Seton needle .

اِبْرَۃُ المَلاحِین

مَلاحوں کی سوئی، قطب نما

عِبْرَت ہونا

نصیحت ہونا ، سبق ملنا .

عِبْرَت لینا

نصیحت حاصل کرنا ، سبق لینا .

عِبْرَت کَرنا

سبق حاصل کرنا .

عِبْرَت دِلانا

خوف دلانا، متنبہ کرنا، نصیحت کرنا، گوشمالی کرنا

عِبْرَت آموزی

عبرت دلانا .

عِبْرَت پَذِیری

نصیحت حاصل کرنا

عِبْرَت دَھرنا

عبرت حاصل کرنا ، خوف کھانا ، ڈرنا .

عِبْرَت مَآل

رک : عبرت ناک ، جِس کا نتیجہ عبرت ہو .

عِبْرَت ناک

جس سے آگاہی یا نصیحت حاصل ہو،عبرت انگیز، وحشت ناک، خوفناک

عِبْرَت نُما

عِبْرَت کی نِگاہ

آنکھ جو دوسروں کے تجربے سے سیکھتی ہے، چشم عبرت

عِبْرَت حاصِل ہونا

کسی کی سزا دیکھ کر ڈر سے کوئی برا کام چھوٹ جانا، نصیحت ہونا، سبق ہونا

عِبْرَت کی نَظَر

آنکھ جو دوسروں کے تجربے سے سیکھتی ہے، چشم عبرت

عِبْرَت حاصِل کَرْنا

نصیحت پکڑنا، سبق حاصل کرنا، آگاہ ہونا

عِبْرَت گاہ

رک : عبرت کدہ ، جائے عبرت ، عبرت کا محل ومقام ، یہ نسخہ طرفہ عبرت گاہ ہے .

عِبْرَت کَدَہ

جائے عبرت .

عِبْرَت بیں

نصیحت حاصل کرنے والا ، نتیجہ پر نظر رکھنے والا .

عِبْرَت نِگاہ

عبرت کی نظر رکھنے والا، عبرت حاصل کرنے والا

عِبْرَت خیز

عبرت پیدا کر دینے والا، عبرت ان٘گیز

عِبْرَت آموز

وہ بات جس سے نصیحت حاصل ہو، عبرت ان٘گیز

عِبْرَت آمیز

عِبْرَت سَرا

مقام عبرت

عِبْرَت پَِذِیر

عبرت حاصل کرنے والا، سبق لینے والا

عِبْرَت کوش

نصیحت حاصل کرنے والا ، انجامِ بد سے سبق لینے والا .

عِبْرَت کا سَبَق لینا

نصیحت حاصل کرنا .

عِبْرَت بَڑْھنا

بہت نصیحت حاصل کرنا .

عِبْرَت پَکَڑنا

نصیحت حاصل کرنا، متنبہ ہونا، سبق حاصل کرنا

عِبْرَت بَخْش

عبرت دلانے والا

عِبْرَت فَزا

عبرت پیدا کر دینے والا، عبرت خیز

عِبْرَت کا سَبَق دینا

عبرت دلانا ، تن٘بیہ کرنا .

عِبْرَت ناک سَزا

ایسی سزا جسے دیکھ کر دوسرے ڈر جائیں اور برے کام سے باز آئیں

عِبْرَت اَنْگیز

جس سے خوف یا نصیحت پیدا ہو، سبق آموز

عِبْرَت سَرائے دَہْر

جائے عِبْرَت

عبرت کی جگہ، عبرت کا مقام

باغِ عِبْرَت

عَالَمِ حَیْرَت و عِبْرَت

تَصْوِیرِ عِبْرَت

ایسی چیز یا حالت جسے دیکھ کر عبرت حاصل ہو، ایسی چیز جس کوئی سبق حاصل ہو، دردناک منظر، لائق عبرت

گوشِ عِبْرَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْرَۃ کے معانیدیکھیے

اِبْرَۃ

ibratइबरत

وزن : 22

اِبْرَۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : اِبرہ جو اس کی تخفیف ہے ، بیشتر حسب ذیل مرکبات میں مستعمل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عِبْرَت

نصیحت، تنبیہہ، خوف، سبق حاصل کرنا، کسی تکلیف دہ واقعہ، حادثہ کو دیکھ یا سُن یا پڑھ کر نصیحت حاصل کرنا، اندیشہ کرنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْرَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْرَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words