تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبْرَت آموز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْرَت آموز کے معانیدیکھیے
عِبْرَت آموز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ بات جس سے نصیحت حاصل ہو، عبرت ان٘گیز
شعر
عبرت آموز ہے گراں خوابی
ابھی کترے گئے ہیں پر خالی
عبرت آموز ہے بربادئ دل کا نقشہ
رنگ نیرگئ دنیا نظر آتا ہے مجھے
عبرت آموز ہے دنیا کا تغیر جامیؔ
مجھ سے ملتی نہیں دو روز کی تصویر مری
English meaning of 'ibrat-aamoz
Persian, Arabic - Adjective
- lessons learnt from example
'इबरत-आमोज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो बात जिससे नसीहत हासिल हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبْرَت آموز)
عِبْرَت آموز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔