تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْطال" کے متعقلہ نتائج

اِبْطال

باطل کرنا، کسی چیز کی صداقت یا وجود کو غلط ثابت کرنا، تردید کرنا، بطلان، رد، ترک، موقوف کر دینا

اَبْطال

بہادر لوگ

اَبْطَل

بہت جھوٹا، بہت خود پسند، بہت بے سود

اِبْتِہال

گریہ و زاری کے ساتھ دعا، (بارگاہ الہی میں) رجوع قلب، نیز اظہار عجز و نیاز

اِبْطا

موخر کرنے کا عمل، ٹال مٹول یا ڈھیل، سستی و کاہلی، دیر، تاخیر

اِبْتِلا

بلا، مصیبت، افتاد، پھنسنا، آفت، بدبختی

اِبْسال

ممانعت کرنا، روکنا، خلافِ قانون قرار دینا، حرام قرار دینا، چھوڑ دینا، دشمن کے ہاتھ پکڑوا دینا، سپردِ ہلاکت کرنا، ظاہر یا افشا کردینا، گروی یا رہن رکھنا

اِرْطال

رَطْل یا رِطْل (رک) کی جمع: متعدد اوزان

اِبْدال

(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

اِبْتِلائی

ابتلا (رک) سے منسوب : مصیبت کا ، آزمائش کا ، آزمائشی .

اِبْتِلاع

نگل جانا ، گلے سے اُتارنا .

اُبال

۲. (مجازاً) (کسی کیفیت یا جذبے وغیرہ کا) اَبھار ، جوش ، ولولہ ، شدت ، وفور .

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اَبھال

بادل، گھٹا، ابر

اُبھال

رک : ابال.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْطال کے معانیدیکھیے

اِبْطال

ibtaal•इबताल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَطَلَ

  • Roman
  • Urdu

اِبْطال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باطل کرنا، کسی چیز کی صداقت یا وجود کو غلط ثابت کرنا، تردید کرنا، بطلان، رد، ترک، موقوف کر دینا
  • .

Urdu meaning of ibtaal

  • Roman
  • Urdu

  • baatil karnaa, kisii chiiz kii sadaaqat ya vajuud ko Galat saabit karnaa, tardiid karnaa, butlaan, radd, tark, mauquuf kar denaa
  • .

English meaning of ibtaal

Noun, Masculine

  • refutation, rebuttal, proving wrong

इबताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुठलाना, गलत ठहराना, खंडन करना, तर्दीद करना, खंडन, तर्दीद

اِبْطال کے مترادفات

اِبْطال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْطال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْطال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone