تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر اُدَھر کا" کے متعقلہ نتائج

اِدَھر اُدَھر کا

ایسا ویسا.

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ناک اِدَھر کہ ناک اُدَھر

ہر طرح سے ایک ہی مطلب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر اُدَھر کا کے معانیدیکھیے

اِدَھر اُدَھر کا

idhar-udhar kaaइधर-उधर का

اِدَھر اُدَھر کا کے اردو معانی

  • ایسا ویسا.
  • مختلف نوعیتوں کا، مختلف مقامات کا،متفرق جگہوں سے تعلق رکھنے والا.متفرق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر اُدَھر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر اُدَھر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words