تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

اِدَھر اُدَھر ہونا

تتر بتر ہونا، پراگندہ ہونا.

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

تِنکا اِدَھر اُدَھر ہونا

۔بے ترتبی ہونے کی جگہ۔ ؎

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

اِدَھر آنا اُدَھر رَوانَہ ہونا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اِدَھر اُدَھر کا

ایسا ویسا.

ناک اِدَھر کہ ناک اُدَھر

ہر طرح سے ایک ہی مطلب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا کے معانیدیکھیے

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

zamaana idhar kaa udhar honaaज़माना इधर का उधर होना

اصل: ہندی

محاورہ

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

ज़माना इधर का उधर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हालात में क्रांति आना, परिवर्तन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words