تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْطار" کے متعقلہ نتائج

صَوم

بچنا، رُکنا، گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش، باز رہنا نیز روزہ رکھنا، وہ جو روزے سے ہو

صَومَع

رک : صومعہ.

صَومَعَہ

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر نیز راہبوں کی خانقاہ

صَوم و صَلٰوۃ

روزہ اور نماز

صَومی

صوم (رک) سے منسوب یا متعلق ، صوم کا ، روزے کا.

صَوم و صَلٰوۃ کا پابَند

جو تمام روزے رکھے اور نماز باقاعدہ پڑھے

صَومَعَہ نَشِین

گوشہ نشینی اختیار کرنے والا ، تارک الدنیا ، راہب.

صَومُ الْاَرْبَعِین

(عیسائی) مسلسل چالیس دن کے روزے جو نصف شب سے ظہر تک ہوتے ہیں اور جن کا سلسلہ ایسٹر تک چلتا ہے

صَومَعَہ نَشِینی

گوشہ نشینی، راہبانہ زندگی اپنانا، تارک الدنیا ہونا

صَومِ مَرْیَم

ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بولتے، یہ زہد کا قاعدہ ہے سب سے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا

صَومِ داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ جو ایک دن چھوڑ کر پورے سال تک نفس کشی کے لیے رکھتے تھے

صَومِ وِصال

دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

ماہِ صَوم

رمضان کا مہینہ، ماہ صیام ، ماہ روزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْطار کے معانیدیکھیے

اِفْطار

iftaarइफ़्तार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اسلام دینیات

اشتقاق: فَطَرَ

اِفْطار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

    مثال - زیادہ تر لوگ روزہ کھجور سے افطار کرتے ہیں

  • روزہ نہ رکھنا

    مثال - بیماری کی حالت میں افطار کرنا جائز ہے

شعر

English meaning of iftaar

Noun, Masculine

  • a slight repast with which a fast is broken, breaking a fast, light breakfast

    Example - Zyada-tar log roza khajur se iftar karte hain

  • not observing fast

    Example - Bimari ki halat mein iftar karna jaez hai

इफ़्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिन-भर के रोज़े अर्थात उपवास के बाद संध्या को कुछ खाकर उसकी समाप्ति करना, रोज़ा खोलने के लिए कुछ खाना या पीना, व्रत तोड़ना, रोज़ा खोलना

    उदाहरण - ज़्यादातर लोग रोज़ा खजूर से इफ़्तार करते हैं

  • रोज़ा (व्रत) न रखना

    उदाहरण - बीमारी की हालत में इफ़्तार करना जाएज़ (मान्य) है

اِفْطار کے مترادفات

اِفْطار کے متضادات

اِفْطار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْطار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْطار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone