تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِراض" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِراض

(لفظاً) فرض ، فرض ہونا ، جیشے : افتراض طاعت ، (مراداً) لشکر کی تنخواہ ، فوج کا تنخواہ لینا.

اِفْتِراضی

(منطق) قضیۂ جزئیہ سے بنایا ہوا قضیہ کلیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِراض کے معانیدیکھیے

اِفْتِراض

iftiraazइफ़्तिराज़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: منطق

اشتقاق: فَرَضَ

اِفْتِراض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) فرض ، فرض ہونا ، جیشے : افتراض طاعت ، (مراداً) لشکر کی تنخواہ ، فوج کا تنخواہ لینا.
  • (منطق) ’ منطقی عمل جس کے کے ذریعے قضیۂ جزئیہ کو کلیہ کی صورت میں لایا جا سکتا ہے‘ مثلاً کہا جائے کہ ’ بعض آدمی کھانا پکا سکتے ہیں ‘ پھر اس ’بعض‘ کا نام ہم باورچی رکھ لیں تو اس طرح کہا جائے گا کہ کل باورچی کھانا پکا سکتے ہیں‘
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words