تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِتاح" کے متعقلہ نتائج

شُرُوع

ابتدا، آغاز، اٹھان، بدایت، اجرا، افتتاح

شُرُوع سے

شُرُوع ہونا

آغاز ہونا، ابتدا ہونا، شروع کرنا کا لازم

شُرُوع کَرنا

کسی کام کی ابتدا کرنا، آغاز کرنا

شُرُوع پَن٘ج

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوع پن٘چ

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوعات

ابتدا، آغاز کار

شُرُوع شُرُوع میں

ابتدا میں، آغاز میں، پہلے پہل

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

شُرُوعِ کار

شُرُوعِ شَباب

جُلّاب شُرُوع ہونا

دست آنا، حال پتلا ہونے لگنا

جُلُوس شُرُوع ہونا

جُلوس کا کسی خاص جگہ سے آغاز ہونا، جلوس کی لمبائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

شَراب کا دَور شُرُوع ہونا

حاضرین مجلس کا شراب پینا، شروع کرنا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِتاح کے معانیدیکھیے

اِفْتِتاح

iftitaahइफ़्तिताह

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: فَتَحَ

اِفْتِتاح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

    مثال - امتحان کے بعد تا افتتاح اسکول تم کہاں رہو گے

  • کسی کام، ادارے یا جلسے وغیرہ کی ابتدا یا آغاز، آغاز کار کی تقریب

    مثال - ادرو زبان میں آپ بیتی لکھنے کا افتتاح کرتا ہوں. - وزیراعظم نے ان دنوں ملک میں کئی ہزار کروڑ روپئے کی لاگت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

  • (طبیعت، دل وغیرہ کی) کشادگی، رفع انقباص، بستگی خاطر دور ہونا

    مثال - وو ن٘ہیں برکت اور میمنت فاتحہ سے مجھ بے دل کے دل کوں ایک انشراح اور افتتاح ظاہر ہوا

شعر

English meaning of iftitaah

Noun, Masculine

  • opening
  • inaugural ceremony or function opening, opening ceremony, inauguration, launching, inception

    Example - Wazir-e-aazam ne in dinon mulk mein kai hazar karod Rupees lagat ke projecton ka iftitah kiya

  • elation, ecstasy

इफ़्तिताह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( किसी बंद स्थान के) के खोलने या खोले जाने का कार्य, खोलना, खुलना

    उदाहरण - इम्तिहान के बाद ता-इफ़्तिताह-ए-स्कूल (स्कूल खोले जाने तक) तुम कहाँ रहोगे

  • किसी काम, संस्था या सभा आदि का आरंभ या उद्घाटन, अनुष्ठान, शुरूआत, प्रारम्भ करना, शुभारम्भ

    उदाहरण - वज़ीर-ए-आज़म ने इन दिनों मुल्क में कई हज़ार करोड़ रुपए लागत के प्रोजेक्टों का इफ़्तिताह किया - उर्दू ज़बान में आप-बीती (आत्मकथा) लिखने का इफ़्तिताह करता हूँ

  • ( स्वभाव, हृदय आदि की) विस्तार, फैलाव, उदारता

اِفْتِتاح کے مترادفات

اِفْتِتاح کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِتاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِتاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone