تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِتاحی" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

جَشْنِ اِفْتِتاحی

افتتاح کی خوشی، تقریب افتتاحی

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحِیَّہ

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

خُطْبَۂ اِفْتِتاحِیَّہ

کسی چیز کا آغاز کرتے وقت کی جانے والی تقریر

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

اِخْتِتامی

آخری، خاتمہ

اِفْتِقاری

افتقار (رک) سے منسوب .

اِقْتِراحی

حق مانگنے والا، شدت سے حقوق طلب کرنے والا.

اِفْتِراضی

(منطق) قضیۂ جزئیہ سے بنایا ہوا قضیہ کلیہ.

اِفْتِراح

خوشی، تلذذ

اِفْتِتاش

तफ्तीश करना, जाँच-पड़ताल करना, खोज लगाना।।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِتاحی کے معانیدیکھیے

اِفْتِتاحی

iftitaahii•इफ़्तिताही

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: اِفْتِتاح

اشتقاق: فَتَحَ

  • Roman
  • Urdu

اِفْتِتاحی کے اردو معانی

صفت

  • افتتاح سے منسوب

Urdu meaning of iftitaahii

  • Roman
  • Urdu

  • iftitaah se mansuub

English meaning of iftitaahii

इफ़्तिताही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इफ़्तिताह से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِتاحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِتاحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone